aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maute.n"
ایک کے بعد ایک کئی موتیں مر کراب میں زندہ ہو گیا ہوں
میں ایک ہی سانس میںبہت سی موتیں مر جاتا ہوں
زندگی ایک کہرام جیسےجینا دشوار موت آسان ہے
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
کوئی موج ۔۔۔کوئی موج شمال جاوداں جانےشمال جاوداں کے اپنے ہی قصے تھے جو گزرے
یہ پانی ہوا اور یہ شمس و قمریہ موج رواں یہ کنارہ بھنور
یہ درد موج صبا ہوا ہےیہ آگ دل کی صدا بنی ہے
تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھیوہ جھوٹا تھا
ہے موت اس قدر قریںمجھے نہ آئے گا یقیں
اگر جنم ہے تو موت بھی ہےمیں سوچتا ہوں
اے موج دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہم کواب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا
اسی سے ہوئی ہے بدن کی نمودکہ شعلے میں پوشیدہ ہے موج دود
کیوں جی پر بوجھ اٹھاتا ہے ان گونوں بھاری بھاری کےجب موت کا ڈیرا آن پڑا پھر دونے ہیں بیوپاری کے
بستی کی ہر اک شاداب گلی خوابوں کا جزیرہ تھی گویاہر موج نفس ہر موج صبا نغموں کا ذخیرہ تھی گویا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books