aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehrab e ghazal ravish siddiqi ebooks"
صبا یہ روح ظفرؔ کا پیام لائی ہےکہ سلطنت سے فزوں عشق کی گدائی ہے
نظر جھکائے عروس فطرت جبیں سے زلفیں ہٹا رہی ہےسحر کا تارا ہے زلزلے میں افق کی لو تھرتھرا رہی ہے
گلنار دیکھتی ہے یہ مزدور عورتیںچہروں پہ خاک دھول کے پونچھے ہوئے نشاں
چنا ہم نے پہاڑی راستہاور سمت کا بھاری سلاسل توڑ کر
ایک دوشیزہ سڑک پر دھوپ میں ہے بے قرارچوڑیاں بجتی ہیں کنکر کوٹنے میں بار بار
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
حضور میں اس سیاہ چادر کا کیا کروں گییہ آپ کیوں مجھ کو بخشتے ہیں بصد عنایت
غنچۂ دل مرد کا روز ازل جب کھل چکاجس قدر تقدیر میں لکھا ہوا تھا مل چکا
آج کی راتاک شخص تنہا
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
اگر کوئی رت ستم ادا ہوہوا ہو برہم فضا مکدر
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
میں نے مانا کہ فقط ڈھیر چٹانوں کا ہے چانداس کے اندر گل و نسریں کا نظارا نہ سہی
دیار ہند تھا گہوارہ یاد ہے ہم دمبہت زمانہ ہوا کس کے کس کے بچپن کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books