تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nazeer akbarabadi holi"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "nazeer akbarabadi holi"
نظم
جب پھاگن رنگ جھمکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
اور دف کے شور کھڑکتے ہوں تب دیکھ بہاریں ہولی کی
نظیر اکبرآبادی
نظم
آ دھمکے عیش و طرب کیا کیا جب حسن دکھایا ہولی نے
ہر آن خوشی کی دھوم ہوئی یوں لطف جتایا ہولی نے
نظیر اکبرآبادی
نظم
جب آئی ہولی رنگ بھری سو ناز و ادا سے مٹک مٹک
اور گھونگھٹ کے پٹ کھول دئے وہ روپ دکھلا چمک چمک