تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "pesh"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "pesh"
نظم
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
مجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
ساحر لدھیانوی
نظم
فلک پہ اس طرح چھپ رہے ہیں ہلال کے گرد و پیش تارے
کہ جیسے کوئی نئی نویلی جبیں سے افشاں چھڑا رہی ہے