aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "rijhaane"
بے گھر بھونروں سے کہہ رہے ہیںشکنتلا کو رجھانے کے لیے
چتونیں رجھانے والیسادگی ستانے والی
کچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھامجھ کو جنت سے نکالا ہوا انساں سمجھا
نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پرمحو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر
وہ سرو وطن ریحان وطناو دیس سے آنے والے بتا
انہی فسانوں میں کھلتے تھے راز ہائے حیاتانہیں فسانوں میں ملتی تھیں زیست کی قدریں
اس سے پہلے کہ تیرے بام کا حسنرفعت مہر و ماہ بن جائے
اک ستارہ ٹوٹ کر جیسے رواں ہو عرش سےرفعت کہسار سے میدان میں آتی ہوئی
نہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہےیہ لوح دل یہ لوح دم
ہے تخت تو موجود سلیماں کی کمی ہےجنت کا دریچہ تو ہے رضواں کی کمی ہے
اے پرستار مہ رخان جہاںاے کماں دار شاعران جواں
یہ رفعت آسمان خاموشخوابیدہ زمیں جہان خاموش
جہاں پہ شورش رندان مے گسار تو کیاشکست شیشۂ دل کی صدا نہیں آتی
رفاہ عام سے رغبت ہے اور مطلب ہےانوکھی بات نرالی روش نیا ڈھب ہے
رنگ گلہائے گلستان وطن تم سے ہےسورش نعرۂ رندان وطن تم سے ہے
سچ بتا تو بھی ہے کیا اے کشتۂ صد حرص و آزراز دان کاکل شب رنگ و چشم نیم باز
صبح کے زریں تبسم میں عیاں ہوتی ہوں میںرفعت عرش بریں سے پرفشاں ہوتی ہوں میں
رندان مست اور بھی سرمست ہو گئےتھرا کے ہونٹ جام میں پیوست ہو گئے
وہ خراب گل و ریحان وطن آتا ہےمصر سے یوسف کنعان وطن آتا ہے
جگ مگ روپ دکھائےچندا ریجھا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books