aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sunaataa"
مرا بابا مجھے خاموش آوازیں سناتا تھاوہ اپنے آپ میں گم مجھ کو پر حالی سکھاتا تھا
میں تجھے گیت سناتا رہوں ہلکے شیریںآبشاروں کے بہاروں کے چمن زاروں کے گیت
کیا سناتا ہے مجھے ترک و عرب کی داستاںمجھ سے کچھ پنہاں نہیں اسلامیوں کا سوز و ساز
مالن گلے کی ہار ہو دوڑی لے ڈالیاںسقا کھڑا سناتا ہے باتیں رزالیاں
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
امیدیں ڈال کر آنکھوں میں آنکھیں مسکراتی ہیںزمانہ جنبش مژگاں سے افسانے سناتا ہے
خون کے زیر و بم کی کہانی سناتا ہوابہہ رہا ہے
ہر اک ذرہ فضا کا داستان اس کی سناتا ہےہر اک جھونکا ہوا کا آ کے دیتا ہے پیام اس کا
واسطہ دیتا ہوں محرومی و ناکامی کاداستاں آبلہ پائی کی سناتا ہوں اسے
جہیزی چتاؤں کا اٹھتا دھواںسناتا دکھوں کی ہے کیا داستاں
درس وفا کو شہرت دے دیمحفل محفل غزل سنا کر
مگر ویسے بھی دنیا میں کسی کی کون سنتا ہےسناتا ہے کوئی جب اپنی باتیں
سناتا ہوں کپڑوں کی عریاں کہانیمیاں بھاؤ پر آ گئی ہے جوانی
یہ مرا حال دل بھی سنتا ہےاور مجھے اپنی بھی سناتا ہے
مطرب خوشنوا پتھروں سے پٹکتا رہا اپنا سرمطرب خوشنوا پتھروں کو سناتا رہا درد دل
وہ دوکان مالک جوچٹکلے سناتا تھا
ایسی کتھائیں سناتا ہوںجو پچھلے جنموں سے منسوب ہیں؟
وہ گھر میں تھیں چہکتی میں گھر میں گنگناتاتانیں سناتی تھیں وہ میں لوریاں سناتا
سناتا ہے کبھی بیتی ہوئی باتوں کی شہنائیکبھی ماضی کے البم سے مجھے فوٹو دکھاتا ہے
میں بولا شعر میں بھی سناتا ہوں لا جواببولے کہ ہے تمہارا ترنم بہت خراب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books