تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taaqat"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "taaqat"
نظم
ہم جسم میں طاقت رکھتے ہیں
سینوں میں حرارت رکھتے ہیں
ہم عزم بغاوت رکھتے ہیں
مزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
اسرار الحق مجاز
نظم
غریب ماؤں شریف بہنوں کو امن و عزت کی زندگی دے
جنہیں عطا کی ہے تو نے طاقت انہیں ہدایت کی روشنی دے