aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taras"
کیا بد نصیب ہوں میں گھر کو ترس رہا ہوںساتھی تو ہیں وطن میں میں قید میں پڑا ہوں
اور کچھ دیر میں لٹ جائے گا ہر بام پہ چاندعکس کھو جائیں گے آئینے ترس جائیں گے
میز چپ چاپ گھڑی بند کتابیں خاموشاپنے کمرے کی اداسی پہ ترس آتا ہے
آئی ہوں تیری خاطر آ رے میں بھیگتی ہوںکچھ تو ترس تو میرا کھا رے میں بھیگتی ہوں
فضا سے نشہ برس رہا ہے، دماغ پھولوں میں بس رہا ہےوہ کون ہے جو ترس رہا ہے؟ سبھی کو میکش پلا رہے ہیں
اور جنہیں زور سے چلتے دیکھاترس کھایا ان کی حالت پر
یہی رستہ مری منزل کی طرف جاتا ہےجس کے فٹ پاتھ فقیروں سے اٹے رہتے ہیں
بار بار اٹھ کے میں جاتا ہوں صداؤں کی طرفلیکن اک شے ہے جو واپس مجھے لے آتی ہے
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
میں ترس رہا تھا سگندھ کوتو وہ شاخ گل سی لچک گئی
تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میںاور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
یہ اپنے پاس کچھ بھی فخر کے قابل نہیں رکھتےترس کھا کر جنہیں جنتا نے کرسی پر بٹھایا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
ترس گئی ہے سماعت تری صداؤں کوسنا نہ پھر کہیں تیرا پیام تیرے بعد
تپش اندوز ہے اس نام سے پارے کی طرحغوطہ زن نور میں ہے آنکھ کے تارے کی طرح
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھاایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
پانی برس رہا ہےپر دل ترس رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books