aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zof"
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
ضعف سے آنکھوں کے نیچے تتلیاں پھرتی ہوئیاوج خودداری سے دل پر بجلیاں گرتی ہوئی
گناہ تازہ کی تخلیق سے ابلیس قاصر ہےدماغ فتنہ جو پر ہے مسلط ضعف پیرانہ
مگر تم ہو اس پہ بھی محو قناعتقناعت نہیں یہ ہے ضعف و کسالت
درد سر ضعف بدن چشم زدن میں غائباس کو کہیے نہ شفا بلکہ کرامت کہیے
ضعف دکھلائی ہے جب بھی فطرت احرار نےآگ برسا دی ہے تیرے نطق گوہر بار نے
تیرا اور میرا ساتھ عالم برزخ سے ہےعالم برزخ یعنی جہاں ارواح اک ساتھ تھیں
پیٹھ پر نا قابل برداشت اک بار گراںضعف سے لرزی ہوئی سارے بدن کی جھریاں
نہ کبر سنی نہ ضعف نہ لاچاری سے پناہ مانگوں گانہ دنیا جہان کی خوشیاں نہ شان و شوکت ہی
دل لرزنے لگاضعف کی ماری پھونکوں نے
جگر کے بل پہ ہے انسان جیتااگر ضعف جگر ہے کھا پپیتا
وہ اک آزاد خیال لڑکی تھیاسے چھپ کر
بہت دیر ہو گئییوں جاگتے جاگتے
قوتوں پر شباب آتا ہےضعف تھرا کے بھاگ جاتا ہے
رفعتوں پر ہر طرف چھا جائے گا ضعف و جمودعرش والے مائل تحت الثریٰ ہو جائیں گے
ہے ترے ضعف پہ کچھ مستیٔ صہبا کا گماںاے قدم اور بہک! اور بہک اور بہک!
اگر تجھ کو احساس ہے ضعف دل کاتو ہر روز لے آنولے کا مربہ
آج بہت سے لفظ جو رہ گئے تھےاور وہ ٹھٹھرتے ہوئے حرف
آج تیس ہےاور ہفتہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books