چہرۂ وقت تری پردہ کشائی کر کے
ہم نے ہر دور میں پلٹا ہے نصیب دوراں
-
موضوعات : انقلاباور 1 مزید
ہمیں خواہ عام ہی کرنا پڑے فیضان مے خانہ
مگر ہم شیخ کو دنیا کو بہکانے نہیں دیں گے
-
موضوع : مے کدہ