بے گھری باعث تسکین بھی ہے میرے لئے
میری اولاد وراثت پہ نہیں جھگڑے گی
اکثر یہ حادثہ ہوا پہروں یہ غم رہا
اپنے ہی گھر میں کوئی مجھے جانتا نہیں
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
بے گھری باعث تسکین بھی ہے میرے لئے
میری اولاد وراثت پہ نہیں جھگڑے گی
اکثر یہ حادثہ ہوا پہروں یہ غم رہا
اپنے ہی گھر میں کوئی مجھے جانتا نہیں
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets