Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بے زبانی پر اشعار

جہاں پہ کھلنی تھی اپنی صدا کھلی ہی نہیں

جسے پکارنا چاہا اسے پکارا نہیں

اظہر نواز

اب ان کو عشق کے آداب کون سمجھائے

بجھے چراغ ہوا سے سوال کرتے ہیں

بال موہن پانڈے
بولیے