ہمی وہ علم کے روشن چراغ ہیں جن کو
ہوا بجھاتی نہیں ہے سلام کرتی ہے
-
موضوع : علم
مضمون تیرا جب سے جڑا ہے نصاب سے
دلچسپی بڑھ گئی ہے ہماری کتاب سے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہمی وہ علم کے روشن چراغ ہیں جن کو
ہوا بجھاتی نہیں ہے سلام کرتی ہے
مضمون تیرا جب سے جڑا ہے نصاب سے
دلچسپی بڑھ گئی ہے ہماری کتاب سے