شوخی پر تصویری شاعری

شوخی معشوق کے حسن میں

مزید اضافہ کرتی ہے۔ معشوق اگر شوخ نہ ہو تو اس کے حسن میں ایک ذرا کمی تو رہ جاتی ہے ۔ ہمارے انتخاب کئے ہوئے ان اشعار میں آپ دیکھیں گے کہ معشوق کی شوخیاں کتنی دلچسپ اور مزے دار ہیں ان کا اظہار اکثر جگہوں پر عاشق کے ساتھ مکالمے میں ہوا ہے ۔

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی

تری انجمن میں ظالم عجب اہتمام دیکھا

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر (ردیف .. ے)

عشوہ بھی ہے شوخی بھی تبسم بھی حیا بھی

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے