مشہور اشعار پر تصویری شاعری

یہ سارے اشعار آپ سب

نے پڑھے یا سنے ہوں گے ۔ان اشعار نے ایک طرح سے ضرب المثل کی حیثیت پا لی ہے ۔ ان میں سے بہت سے اشعار آپ کو یاد بھی ہوں گے، لیکن اپنے ان پسندیدہ اشعار کو ایک جگہ دیکھنا یقیناً آپ کے لئے خوشی کا باعث ہوگا ۔

کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دینا (ردیف .. ن)

عمر دراز مانگ کے لائی تھی چار دن

فرشتے سے بڑھ کر ہے انسان بننا (ردیف .. ہ)

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو (ردیف .. ن)

وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے

دنیا کے جو مزے ہیں ہرگز وہ کم نہ ہوں گے

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل (ردیف .. ے)

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

سدا عیش دوراں دکھاتا نہیں

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

پوچھا جو ان سے چاند نکلتا ہے کس طرح

شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہؔ (ردیف .. ی)

شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہؔ (ردیف .. ی)

ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی (ردیف .. ے)

بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم (ردیف .. ی)

بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم (ردیف .. ی)

چلے تو پاؤں کے نیچے کچل گئی کوئی شے

صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے

تم کو آتا ہے پیار پر غصہ (ردیف .. ے)

بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم (ردیف .. ی)

بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم (ردیف .. ی)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے