aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

رومان پر تصویری شاعری

رومان کے بغیر زندگی

کتنی خالی خالی سی ہوتی ہے اس کا اندازہ تو آپ سب کو ہوگا ہی ۔ رومان چاہے کائنات کے ہرے بھرے خوبصورت مناظر کا ہو یا انسانوں کے درمیان نازک وپیچیدہ رشتوں کا اسی سے زندگی کی رونق مربوط ہے ۔ ہم سب زندگی کی سفاک صورتوں سے بچ نکلنے کے لئے رومانی لمحوں کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ تو آئیے ہمارا یہ شعری انتخاب ایک ایسا نگار خانہ ہے جہاں ہر طرف رومان بکھرا پڑا ہے ۔

اپنی آنکھوں کے سمندر میں اتر جانے دے

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

او دیس سے آنے والے بتا

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے

تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانا لگے

دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی

تم مٹا سکتے نہیں دل سے مرا نام کبھی (ردیف .. ے)

آوارہ

چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے

چاندنی رات بڑی دیر کے بعد آئی ہے

گاہے گاہے بس اب یہی ہو کیا

آج جانے کی ضد نہ کرو

آوارہ

تم پھر اسی ادا سے انگڑائی لے کے ہنس دو (ردیف .. ہ)

تم سے ملتی جلتی میں آواز کہاں سے لاؤں گا

ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے (ردیف .. ا)

ایک چہرہ ہے جو آنکھوں میں بسا رہتا ہے (ردیف .. ا)

تم پھر اسی ادا سے انگڑائی لے کے ہنس دو (ردیف .. ہ)

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے