تنہائی پر تصویری شاعری

کلاسیکی شاعری میں تنہائی

روایتی عشق کی پیدا کردہ تھی ۔ محبوب وصل سے انکار کردیتا تھا تو عاشق تنہا ہو جاتا تھا ۔ اس تنہائی میں محبوب کی یاد اس کا سہارا بنتی لیکن تنہائی کو جدید شاعروں نے جس وسیع سیاق میں برتا ہےاور اسے جدید دور کے جس بڑے عذاب کے طور دیکھا ہے اس سے شعری موضوعات میں اور اضافہ ہوا ہے ۔ تنہائی کو موضوع بنانے والے شعروں کا ہمارا یہ انتخاب ایک سطح پر جدید غزل کو سمجھنے میں بھی معاون ہوگا ۔

دے حوصلے کی داد کے ہم تیرے غم میں آج (ردیف .. ر)

ہو جائے گی جب تم سے شناسائی ذرا اور

اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا

یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ (ردیف .. ے)

یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ (ردیف .. ے)

پورا دکھ اور آدھا چاند

آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخم (ردیف .. و)

ہو جائے گی جب تم سے شناسائی ذرا اور

آوارہ

میں اپنے ساتھ رہتا ہوں ہمیشہ (ردیف .. ن)

آوارہ

اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیں

اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا

اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا

اپنے ہونے کا کچھ احساس نہ ہونے سے ہوا

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے (ردیف .. ا)

میں ہوں دل ہے تنہائی ہے (ردیف .. ا)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے