دل پر تصویری شاعری

دل شاعری کے اس انتخاب

کو پڑھتے ہوئے آپ اپنے دل کی حالتوں ، کیفیتوں اور صورتوں سے گزریں گے اورحیران ہوں گے کہ کس طرح کسی دوسرے ،تیسرے آدمی کا یہ بیان دراصل آپ کے اپنے دل کی حالت کا بیان ہے ۔ اس بیان میں دل کی آرزوئیں ہیں ، امنگیں ہیں ، حوصلے ہیں ، دل کی گہرائیوں میں جم جانے والی اداسیاں ہیں ، محرومیاں ہیں ، دل کی تباہ حالی ہے ، وصل کی آس ہے ، ہجر کا دکھ ہے ۔

ہم کو نہ مل سکا تو فقط اک سکون دل (ردیف .. ا)

دل وحشی کو خواہش ہے تمہارے در پہ آنے کی

آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں (ردیف .. ی)

دل کبھی لاکھ خوشامد پہ بھی راضی نہ ہوا

آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں (ردیف .. ی)

الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو

بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیے

دل لیا ہے تو خدا کے لئے کہہ دو صاحب (ردیف .. ے)

دل بھی توڑا تو سلیقے سے نہ توڑا تم نے (ردیف .. ن)

دل تو لیتے ہو مگر یہ بھی رہے یاد تمہیں (ردیف .. ا)

جانتا ہے کہ وہ نہ آئیں گے (ردیف .. ل)

الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں (ردیف .. ے)

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں (ردیف .. ے)

دل دے تو اس مزاج کا پروردگار دے

عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی

عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے