وفا پر تصویری شاعری

وفا پر شاعری بھی زیادہ

تر بے وفائی کی ہی صورتوں کو موضوع بناتی ہے ۔ وفادارعاشق کے علاوہ اور ہے کون ۔ اور یہ وفادار کردار ہر طرف سے بے وفائی کا نشانہ بنتا ہے ۔ یہ شاعری ہم کو وفاداری کی ترغیب بھی دیتی ہے اور بے وفائی کے دکھ جھیلنے والوں کے زخمی احساسات سے واقف بھی کراتی ہے ۔

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی

وفاؤں کے بدلے جفا کر رہے ہیں

الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی

الفت میں برابر ہے وفا ہو کہ جفا ہو

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم (ردیف .. ا)

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم (ردیف .. ا)

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم (ردیف .. ا)

عشق پابند وفا ہے نہ کہ پابند رسوم (ردیف .. ا)

یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پاؤں نازک (ردیف .. ے)

یہ وفا کی سخت راہیں یہ تمہارے پاؤں نازک (ردیف .. ے)

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے