aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حوصلہ پر تصویری شاعری

شاعری کاعلاقہ بہت وسیع

ہے وہ نہ صرف عشق وعاشقی کابیان ہے بلکہ زندگی کی اوربہت سی صورتیں اس کے دائرے میں آتی ہیں ۔ بعض اوقات زندگی کے مشکل ترین وقتوں میں کوئی ایک شعر ہی ایسا آجاتا ہے جو جینے کا حوصلہ دے جاتا ہے اور ایک داخلی قوت عطا کرتا ہے ۔ کچھ ایسےشعرہی ہم یہاں ہیش کررہے ہیں ۔

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گے

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا

واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سے

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں

اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو

ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھو (ردیف .. ے)

ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھو (ردیف .. ے)

مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گا

ساحل کے سکوں سے کسے انکار ہے لیکن (ردیف .. ے)

یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیں

شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برق (ردیف .. ے)

ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر (ردیف .. ن)

بڑھ کے طوفان کو آغوش میں لے لے اپنی (ردیف .. ا)

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے