مشورہ پر تصویری شاعری

یہاں ہم ان اشعار کا

انتخاب پیش کر رہے ہیں جو زندگی کرنے کی الگ الگ صورتوں میں آپ کی رہنمائی کریں گے ۔ یہ مشورے عام قسم کے مشورے نہیں ہیں بلکہ زندگی کی بنیادی حقیقتوں اور سچائیوں کا شعور حاصل کرنے کے بعد سامنے آنے والے تجربات ہیں ۔ آپ انہیں پڑھئے اور زندگی کے ایک سبق کے طور پر انہیں اخذ کیجئے ۔

حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو

دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجے رشتہ (ردیف .. ے)

وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن (ردیف .. ا)

زندگی یوں ہی بہت کم ہے محبت کے لیے

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے