aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے کسب"
رائٹرز بک کلب، لاہور
ناشر
جہانگیر بک کلب، لاہور
مدیر
شہناز بک کلب، کراچی
کنول بک کلب، لاہور
شانتی بک کلب کولکاتا
ارتقا بک کلب، کراچی
بھارتی بک کلب، نئی دہلی
عبدالعظیم تاجر کتب، احمدیہ بک
اری بے کسی تیرے قربان جاؤںبرے وقت میں ایک تو رہ گئی ہے
ترے بن کس طرح بسر ہوگیاس شب غم کی کیا سحر ہوگی
اکیلے گھر سے پوچھتی ہے بے کسیترا دیا جلانے والے کیا ہوئے
بے کسی میں یہی ہوں پاس کہیںمیں کہیں ہوں مرے حواس کہیں
غزل کا شعر تو ہوتا ہے بس کسی کے لیےمگر ستم ہے کہ سب کو سنانا پڑتا ہے
زندگی کسی ایک رخ پر نہیں چلتی ،اس میں اتار چڑھاؤ کی کیفیتیں پیدا ہوتی رہتی ہیں ۔ کبھی وقت انسان کے موافق ہوتا ہے اور ساری چیزیں اس کی مرضی کی ہوتی رہتی ہیں لیکن زندگی میں وہ لمحے بھی آتے ہیں جب سب کچھ اس کے اختیار سے باہر ہوتا ہے اور ہر طرف بے کسی کی فضا طاری ہوتی ہے۔ یہ تو زندگی کا عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں بے کسی اپنی بیشتر صورتوں میں عاشق کی بے کسی ہے ۔ عشق میں انسان کس حد تک بے کس اور مجبور ہوتا ہے اور اس کی کیا کیا صورتیں ہوتی ہیں اس کا ایک چھوٹا سا اندازہ ہمارے اس انتخاب سے لگا یا جاسکتا ہے۔
بے خودی شعور کی حالت سے نکل جانے کی ایک کیفیت ہے ۔ ایک عاشق بے خودی کو کس طرح جیتا ہے اور اس کے ذریعے وہ عشق کے کن کن مقامات کی سیر کرتا ہے اس کا دلچسپ بیان ان اشعار میں ہے ۔ اس طرح کے شعروں کی ایک خاص جہت یہ بھی ہے کہ ان کے ذریعے کلاسیکی عاشق کی شخصیت کی پرتیں کھلتی ہیں ۔
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
مکتبہ جامعہ بک کلب
مزدور کی آواز
سی۔ایچ۔ سدا نندم
قصہ / داستان
فہرست کتب صدیق بک ڈپو لکھنؤ
شفیق شاہ پوری
اشاریہ
جوھری توانائی
ایم۔ ایچ۔ مسعود بٹ
سائنس
کعب بن زبیر اور قصیدہ بانت سعاد
علی محسن صدیقی
اسلامیات
فہرست کتب خانہ تجارتی بک ڈپو کراچی
نا معلوم ایڈیٹر
اردو تو بے زبان ہے کس سے کرے سوال
عظیم اختر
کرب حیات
نصیر احمد بٹ ناصر
شادی کا انتخاب
راشدالخیری
مضامین
فہرست کتب،صدیق بک ڈپو،لکھنو
چودھری محمد نعیم
کلیات اختر شیرانی
اختر شیرانی
کلیات
برونز اسٹیچو آرور جنس کس
تاریخی
کیف و کرب
بی ایس جین جوہر
شاعری
شعر بی دروغ شعر بی نقاب
عبدالحسین زرین کوب
کس نام سے پکاروں
بی۔ڈی۔کالیہ ہمدم
کسی کے بن کسی کی یاد کے بنجیئے جانے کی ہمت ہے نہیں تو
بے کسی پر ظلم لا محدود ہےمطلع انصاف ابرآلود ہے
بے کسی رخ بدل ہی جاتی ہےآہ منہ سے نکل ہی جاتی ہے
بے کسی نے رو دیا منہ دیکھ کر شداد کانامعلوم
عاشق کی بے کسی کا تو عالم نہ پوچھیےمجنوں پہ کیا گزر گئی صحرا گواہ ہے
محبت پر نہ بھولو محبت بے کسی ہےسکون سرو و سنبل سب اپنی سادگی ہے
بے کسی میں اثر یگانہ ہےدل بھی اس کا نہیں بیگانہ ہے
گزرا ہے ناگوار انہیں بے کسی کا شورکانوں میں جن کے گونج رہا ہے خوشی کا شور
بے کسی سے مرنے مرنے کا بھرم رہ جائے گاوہ ضرور آئیں گے جب آنکھوں میں دم رہ جائے گا
عجیب رنگ سا چہروں پہ بے کسی کا ہےچلو سنبھل کے یہ عالم روا روی کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books