Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Nushur Wahidi's Photo'

نشور واحدی

1912 - 1983 | کانپور, انڈیا

نشور واحدی

غزل 58

نظم 6

اشعار 33

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی

مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی

  • شیئر کیجیے

دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے

چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے

ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے

نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے

میں ابھی سے کس طرح ان کو بے وفا کہوں

منزلوں کی بات ہے راستے میں کیا کہوں

قدم مے خانہ میں رکھنا بھی کار پختہ کاراں ہے

جو پیمانہ اٹھاتے ہیں وہ تھرایا نہیں کرتے

کتاب 38

ویڈیو 16

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

نشور واحدی

Urdu Ghazal - Saqi ki begana rawish par kya ilzam lagaya jaaey

نشور واحدی

ایک رات آتی ہے ایک رات جاتی ہے

نشور واحدی

اپنی دنیا خود بہ_فیض_غم بنا سکتا ہوں میں

نشور واحدی

ناداروں کی عید

زردار نمازی عید کے دن کپڑوں میں چمکتے جاتے ہیں نشور واحدی

کبھی سنتے ہیں عقل_و_ہوش کی اور کم بھی پیتے ہیں

نشور واحدی

آڈیو 9

آغوش_رنگ_و_بو کے فسانے میں کچھ نہیں

بھلا کب دیکھ سکتا ہوں کہ غم ناکام ہو جائے

چلمن سے جو دامن کے کنارے نکل آئے

Recitation

"کانپور" کے مزید مصنفین

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے