Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Siddique Mujibi's Photo'

صدیق مجیبی

1931 - 2014 | رانچی, انڈیا

شاعری میں فکر اور فن کا امتزاج، ایک توسیعی اسلوب کے ساتھ

شاعری میں فکر اور فن کا امتزاج، ایک توسیعی اسلوب کے ساتھ

صدیق مجیبی

غزل 32

اشعار 8

اٹھے ہیں ہاتھ تو اپنے کرم کی لاج بچا

وگرنہ میری دعا کیا مری طلب کیا ہے

خود پہ کیا بیت گئی اتنے دنوں میں تجھ بن

یہ بھی ہمت نہیں اب جھانک کے اندر دیکھوں

میں نے ہنسنے کی اذیت جھیل لی رویا نہیں

یہ سلیقہ بھی کوئی آسان جینے کا نہ تھا

ایک بے چین سمندر ہے مرے جسم میں قید

ٹوٹ جائے جو یہ دیوار تو منظر دیکھوں

ہمارے نام لکھی جا چکی تھی رسوائی

ہمیں تو ہونا تھا یوں بھی خراب چاروں طرف

کتاب 4

 

متعلقہ عطیہ کار

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے