لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہے (ردیف .. ا)
دلچسپ معلومات
آغا کلب حسین خان نادر ناسخ کے عزیز شاگردوں میں سے ایک تھے ۔ تمام عمر انھوں نے ڈپٹی کلکٹری کی اور حکومت کے شغلوں میں گرفتار رہے ، مگر فکر شعر سے کبھی غافل نہ ہوئے ۔ جس ضلع میں بھی گئے ،مشاعرے کو بھی اپنے ساتھ لے گئے ۔شعرا کے ساتھ اپنی جیب خاص سے اچھا سلوک کرتے رہے ۔ اور اسی عالم میں یہ شعر کہا
لوگ کہتے ہیں کہ فن شاعری منحوس ہے
شعر کہتے کہتے میں ڈپٹی کلکٹر ہو گیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.