Adil Mansuri's Photo'

عادل منصوری

1936 - 2008 | احمد آباد, ہندوستان

ممتاز جدید شاعر، زبان کے روایت شکن استعمال کے لئے مشہور، اپنے خطاط اور ڈرامہ نگاربھی

ممتاز جدید شاعر، زبان کے روایت شکن استعمال کے لئے مشہور، اپنے خطاط اور ڈرامہ نگاربھی

غزل 37

اشعار 38

کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کو

کاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے

کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو

تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو

میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کر

اس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا

چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیں

بچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے

کوئی خودکشی کی طرف چل دیا

اداسی کی محنت ٹھکانے لگی

آڈیو 27

اب ٹوٹنے ہی والا ہے تنہائی کا حصار

بدن پر نئی فصل آنے لگی

بسمل کے تڑپنے کی اداؤں میں نشہ تھا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی ہم عصر
  • محمد علوی محمد علوی ہم عصر
  • ناصر شہزاد ناصر شہزاد ہم عصر
  • ساقی فاروقی ساقی فاروقی ہم عصر

"احمد آباد" کے مزید شعرا

  • محمد علوی محمد علوی
  • احسان جعفری احسان جعفری
  • جینت پرمار جینت پرمار
  • تاثیر صدیقی تاثیر صدیقی
  • ساون شکلا ساون شکلا
  • شمشیر بہادر سنگھ شمشیر بہادر سنگھ
  • رحمت امروہوی رحمت امروہوی
  • رشید افروز رشید افروز
  • جتیندر شرما جتیندر شرما
  • ورل دیسائی ورل دیسائی