Ahmad Mushtaq's Photo'

احمد مشتاق

1933 | ریاستہائے متحدہ امریکہ

پاکستان کے معروف ترین اور محترم جدید شاعروں میں سے ایک، اپنے نوکلاسیکی آہنگ کے لیے معروف

پاکستان کے معروف ترین اور محترم جدید شاعروں میں سے ایک، اپنے نوکلاسیکی آہنگ کے لیے معروف

غزل 80

اشعار 71

اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل

وہ بھی ہوئے خراب، محبت جنہوں نے کی

ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا

اور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں

اب اس کی شکل بھی مشکل سے یاد آتی ہے

وہ جس کے نام سے ہوتے نہ تھے جدا مرے لب

ای- کتاب 4

اندھے لوگ

 

2011

گرد مہتاب

 

1981

کلیات

 

2003

محراب

 

1977

 

تصویری شاعری 17

آج رو کر تو دکھائے کوئی ایسا رونا یاد کر اے دل_خاموش وہ اپنا رونا رقص کرنا کبھی خوابوں کے شبستانوں میں کبھی یادوں کے ستونوں سے لپٹنا رونا تجھ سے سیکھے کوئی رونے کا سلیقہ اے ابر کہیں قطرہ نہ گرانا کہیں دریا رونا رسم_دنیا بھی وہی راہ_تمنا بھی وہی وہی مل بیٹھ کے ہنسنا وہی تنہا رونا یہ ترا طور سمجھ میں نہیں آیا مشتاقؔ کبھی ہنستے چلے جانا کبھی اتنا رونا

کیسے انہیں بھلاؤں محبت جنہوں نے کی مجھ کو تو وہ بھی یاد ہیں نفرت جنہوں نے کی دنیا میں احترام کے قابل وہ لوگ ہیں اے ذلت_وفا تری عزت جنہوں نے کی تزئین_کائنات کا باعث وہی بنے دنیا سے اختلاف کی جرأت جنہوں نے کی آسودگان_منزل_لیلیٰ اداس ہیں اچھے رہے نہ طے یہ مسافت جنہوں نے کی اہل_ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیل وہ بھی ہوئے خراب محبت جنہوں نے کی

شام_غم یاد ہے کب شمع جلی یاد نہیں کب وہ رخصت ہوئے کب رات ڈھلی یاد نہیں دل سے بہتے ہوئے پانی کی صدا گزری تھی کب دھندلکا ہوا کب ناؤ چلی یاد نہیں ٹھنڈے موسم میں پکارا کوئی ہم آتے ہیں جس میں ہم کھیل رہے تھے وہ گلی یاد نہیں ان مضافات میں چھپ چھپ کے ہوا چلتی تھی کیسے کھلتی تھی محبت کی کلی یاد نہیں جسم_و_جاں ڈوب گئے خواب_فراموشی میں اب کوئی بات بری ہو کہ بھلی یاد نہیں

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر ویڈیو
چاند اس گھر کے دریچوں کے برابر آیا

اسد امانت علی

مل ہی جائے_گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے

بھارتی وشواناتھن

مل ہی جائے_گا کبھی دل کو یقیں رہتا ہے

نامعلوم

آڈیو 38

اب منزل_صدا سے سفر کر رہے ہیں ہم

اب وہ گلیاں وہ مکاں یاد نہیں

اشک دامن میں بھرے خواب کمر پر رکھا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

شعرا متعلقہ

  • ظفر اقبال ظفر اقبال ہم عصر
  • احمد فراز احمد فراز ہم عصر
  • قیصر الجعفری قیصر الجعفری ہم عصر
  • خلیل الرحمن اعظمی خلیل الرحمن اعظمی ہم عصر
  • ساقی فاروقی ساقی فاروقی ہم عصر
  • شہریار شہریار ہم عصر
  • عبید اللہ علیم عبید اللہ علیم ہم عصر
  • زہرا نگاہ زہرا نگاہ ہم عصر