عتیق احمد عتیق کے اشعار
یہ کہکشاں یہ ستارے یہ چاندنی یہ بہار
نگاہ میں نہ اٹھاؤں تو سب کے سب بیکار
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
ہم ہیں کہ اب بھی وادئ ظلمت میں ہیں رواں
اپنے لہو سے کر کے چراغاں کا اہتمام