باسط بھوپالی کے اشعار
ذرا دریا کی تہہ تک تو پہنچ جانے کی ہمت کر
تو پھر اے ڈوبنے والے کنارا ہی کنارا ہے
ضبط غم کر بھی لیا تو کیا کیا
دل کی رگ رگ سے لہو ٹپکا کیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
آہ وہ دل کہ جسے درد کی لذت نہ ملی
ہائے وہ درد کہ جس کا ہوا ارماں مجھ کو