Makhdoom Mohiuddin's Photo'

مخدومؔ محی الدین

1908 - 1969 | حیدر آباد, ہندوستان

اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول

اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول

مخدومؔ محی الدین

غزل 18

اشعار 25

حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو

چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو

  • شیئر کیجیے

عشق کے شعلے کو بھڑکاؤ کہ کچھ رات کٹے

دل کے انگارے کو دہکاؤ کہ کچھ رات کٹے

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر

چشم نم مسکراتی رہی رات بھر

ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے پیکر ناز

کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم

  • شیئر کیجیے

رات بھر درد کی شمع جلتی رہی

غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر

قطعہ 5

 

قصہ 2

 

کتاب 29

بساط رقص

 

1976

بساط رقص

 

1966

بساط رقص

 

1976

بساط رقص

 

1986

بساط رقص

 

1986

گل تر

 

1961

ہوش کے ناخن

 

1934

حیدرآباد

 

 

انتخاب کلام مخدوم محی الدین

 

1952

مخدوم

انتخاب کلام مخدوم محی الدین

1953

تصویری شاعری 4

تم گلستاں سے گئے ہو تو گلستاں چپ ہے شاخ_گل کھوئی ہوئی مرغ_خوش_الحاں چپ ہے افق_دل پہ دکھائی نہیں دیتی ہے دھنک غمزدہ موسم_گل ابر_بہاراں چپ ہے عالم_تشنگیٔ_بادہ_گساراں مت پوچھ مے_کدہ دور ہے مینائے_زر_افشاں چپ ہے اور آگے نہ بڑھا قصۂ_دل قصۂ_غم دھڑکنیں چپ ہیں سرشک_سر_مژگاں چپ ہے شہر میں ایک قیامت تھی قیامت نہ رہی حشر خاموش ہوا فتنۂ_دوراں چپ ہے نہ کسی آہ کی آواز نہ زنجیر کا شور آج کیا ہو گیا زنداں میں کہ زنداں چپ ہے

محبت ہو تو جاتی ہے محبت کی نہیں جاتی یہ شعلہ خود بھڑک اٹھتا ہے بھڑکایا نہیں جاتا

حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو

 

ویڈیو 26

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
بڑھ گیا بادۂ_گلگوں کا مزا آخر_شب

مخدومؔ محی الدین

چاند تاروں کا بن

موم کی طرح جلتے رہے ہم شہیدوں کے تن مخدومؔ محی الدین

غالبؔ

تم جو آ جاؤ آج دلی میں مخدومؔ محی الدین

آڈیو 8

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر

اسی چمن میں چلیں جشن_یاد_یار کریں

ایک تھا شخص زمانہ تھا کہ دیوانہ بنا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مزید دیکھیے

متعلقہ شعرا

  • نیاز حیدر نیاز حیدر ہم عصر
  • وامق جونپوری وامق جونپوری ہم عصر
  • ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی ہم عصر
  • میراجی میراجی ہم عصر
  • فیض احمد فیض فیض احمد فیض ہم عصر
  • سجاد ظہیر سجاد ظہیر ہم عصر
  • ن م راشد ن م راشد ہم عصر
  • کیفی اعظمی کیفی اعظمی ہم عصر
  • اختر الایمان اختر الایمان ہم عصر
  • سلام ؔمچھلی شہری سلام ؔمچھلی شہری ہم عصر

"حیدر آباد" کے مزید شعرا

  • جلیل مانک پوری جلیل مانک پوری
  • امیر مینائی امیر مینائی
  • غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی غوث خواہ مخواہ حیدرآبادی
  • رؤف رحیم رؤف رحیم
  • ولی عزلت ولی عزلت
  • شفیق فاطمہ شعریٰ شفیق فاطمہ شعریٰ
  • راشد آذر راشد آذر
  • قلی قطب شاہ قلی قطب شاہ
  • شاہد صدیقی شاہد صدیقی
  • ریاست علی تاج ریاست علی تاج