Mazhar Imam's Photo'

مظہر امام

1928 - 2012 | دلی, ہندوستان

ممتاز ترین جدید شاعروں میں معروٖف۔ دوردرشن سے وابستہ

ممتاز ترین جدید شاعروں میں معروٖف۔ دوردرشن سے وابستہ

کتاب 929

1975 کی بہترین نظمیں

 

1976

1977 کا شعری ادب

 

1978

آب حیات

 

1995

آب رواں

 

1978

آدھنک اردو شاعروں کی بہترین غزلیں

 

1979

آگہی کا سفر

 

2007

آغاز

 

1998

آہنگ غزل

 

2007

آہنگ نو

 

1996

آل انڈیا ریڈیو اور اردو

 

2008

تصویری شاعری 4

زندگی کاوش_باطل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ تو ہی اک عمر کا حاصل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ لوگ ملتے ہیں سر_راہ گزر جاتے ہیں تو ہی اک ہم_سفر_دل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ تو نے سوچا ہے مجھے تو نے سنوارا ہے مجھے تو مرا ذہن مرا دل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ تو نہ ہوگا تو کہاں جا کے جلوں_گا شب بھر تجھ سے ہی گرمئ_محفل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ میں کہ بپھرے ہوئے طوفاں میں ہوں لہروں لہروں تو کہ آسودۂ_ساحل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ اس رفاقت کو سپر اپنی بنا لیں جی لیں شہر کا شہر ہی قاتل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ ایک میں نے ہی اگائے نہیں خوابوں کے گلاب تو بھی اس جرم میں شامل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ اب کسی راہ پہ جلتے نہیں چاہت کے چراغ تو مری آخری منزل ہے مرا ساتھ نہ چھوڑ

 

آڈیو 8

تاروں سے بھری راہ_گزر لے کے گئی ہے

دلوں کے رنگ عجب رابطہ ہے کتنی دیر

زلزلے سب دل کے اندر ہو گئے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • حامدی کاشمیری حامدی کاشمیری ہم عصر
  • کلیم عاجز کلیم عاجز ہم عصر
  • ناصر کاظمی ناصر کاظمی ہم عصر
  • محمد علوی محمد علوی ہم عصر
  • خلیل الرحمن اعظمی خلیل الرحمن اعظمی ہم عصر

"دلی" کے مزید شعرا

  • راشد جمال فاروقی راشد جمال فاروقی
  • نشتر امروہوی نشتر امروہوی
  • نیاز حیدر نیاز حیدر
  • نظمی سکندری آبادی نظمی سکندری آبادی
  • میر شمس الدین فقیر میر شمس الدین فقیر
  • عبیر ابوذری عبیر ابوذری
  • نریش کمار شاد نریش کمار شاد
  • اظہار اثر اظہار اثر
  • راج نرائن راز راج نرائن راز
  • محمد یوسف پاپا محمد یوسف پاپا