aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "avadh"
ڈھونڈھتی پھرتی ہے پاگل کی طرح شام اودھلکھنؤ تیرے طرحدار کہاں کھو گئے ہیں
یہ دل فریب بنارس کی صبح کا منظراودھ کی شام دل آرا ہمارے پاس تو ہے
رام و سیتا اودھ میں جب آئےدل کوشلیا ہوا مسرور
شام اودھ نے زلف میں گوندھے نہیں ہیں پھولتیرے بغیر صبح بنارس اداس ہے
مہکے گیسو عارض نورسشام اودھ اور صبح بنارس
آشیاں ہوتا تو ہوتا لوٹنا بھیکیا کرے پنچھیؔ اودھ کی شام لے کر
غموں کی راہ میں تسکین کا مقام تو ہےنہیں ہے صبح بنارس اودھ کی شام تو ہے
ہمیں سے صبح بنارس ہمیں سے شام اودھہمیں سے دلی کی گلیاں حسیں تھیں تاج ورو
اودھ کی شام رفیقوں کو مہ جبینوں کوہر ایک چھوڑ کے آئے تھے بمبئی کے لیے
کھڑکی میں صبح وادیٔ کیلاش کا ظہوراترے اودھ کی شام کسی روز تخت پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books