aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dinner"
ترے کرم کی کوئی حد نہیں حساب نہیںچبا کے نان شبینہ میں سوچتا ہی رہا
ڈنر پہ آج کوئی اس سا آشنا بھی نہ تھاوہ اس سے پہلے اگرچہ کہیں ملا بھی نہ تھا
ترے وعدۂ رزق کی ہے دہائی اگر رزق آزوقۂ روح بھی ہےتو ہم تو ہیں محروم نان شبینہ حیات آفرینا حیات آفرینا
اٹھ رہا ہے دل سے آہوں کا دھواںمحفل شب محفل عشرت نہ تھی
سینکڑوں طرح کی چیزیں تھیں ڈنر میں لیکنیہ تو فرمائیں وہاں قیمۂ خنزیر بھی تھا
بے لوث پیش کی گئیں منکر کو صحبتیںہم کو عشائیہ بھی سنبھل کر دیا گیا
اگرچہ سب تھے فقط چاند ہی نہیں آیاسو اب کے محفل شب میں بہت ستارے لگے
شام سے پہلے درد کی دولت موجیں ہیں بے_نام سیدریاؤں سے مل کے دریا بل کھائیں_گے شام کو
رات کی کیفیت یاد آئیشام ہوئی ہے صبح سویرے
شام ہوتے ہی یہاں آمد_مہتاب کے ساتھخانۂ_دل میں تری یاد کا غم کھلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books