aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "flat"
ویسے تو میں گلوب کو پڑھتا ہوں رات دنسچ یہ ہے اک فلیٹ ہے جس کا مکیں ہوں میں
دانشؔ انکار خالق سے ہوتا نہیںدیکھتا ہوں میں جب آدمی کی طرف
اس کے فلیٹ سے باہر کوئی دور کا دوستپاس کے بس اسٹاپ کا رستہ ڈھونڈ رہا ہے
پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے کشکول گر پڑاخیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا
جس جا کہ خس و خار کے اب ڈھیر لگے ہیںیاں ہم نے انہیں آنکھوں سے دیکھیں ہیں بہاریں
کعبہ و دیر میں ہوتی ہے پرستش کس کیمے پرستو یہ کوئی نام ہیں مے خانوں کے
اک ستارے پہ آن بیٹھے ہیںہاتھ میں چاند کی چپاتی ہے
جانے کس کے حساب میں عالمؔراتیں بوجھل تو دن سپاٹ گئے
اب کوئی سینہ چیر کے رکھ لے کہ دل بنائےآویزہ گر پڑا ہے کوئی ان کے کان کا
لے کے حق کی بات اٹھیں کٹ کٹ کے میداں میں گریںزندگی اک کربلا ہے زندگی بھر کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books