aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lean"
اور میں ٹیک ہٹاتا نہیں دروازے سےعشق آواز لگاتا ہے چلا جاتا ہے
جبیں کو در پہ جھکانا ہی بندگی تو نہیںیہ دیکھ میری محبت میں کچھ کمی تو نہیں
ٹوٹ گئے اس کوشش میں ہماپنی طرف جھکنا چاہا تھا
گہری ہوئیں جڑیں تو یہ شاخیں ہری ہوئیںپاؤں جمے تو پیڑ کے بازو نکل سکے
ٹک ترک عشق کریے لاغر بہت ہوئے ہمآدھا نہیں رہا ہے اب جسم رنج فرسا
پہلا موقع ہے محبت کی طرف داری کاکبھی اس کو کبھی لوگوں کی طرف دیکھتے ہیں
رب کے آگے تو تر و تازہ گیا ہوتا میںوقت کچھ دیر مجھے ٹیک لگانے دیتا
تھوڑی سردی ذرا سا نزلہ ہےشاعری کا مزاج پتلا ہے
اگر توفیق ہو سچ بولنے کیتو اپنی بھی طرف داری نہ کرنا
لاج رکھ میرے جذب وفا کی میرے سجدوں کو اپنا پتہ دےمجھ کو آتا نہیں سر جھکانا بندگی کا طریقہ سکھا دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books