aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talak"
آواز تو دو پرتو_مہتاب کو تابشؔممکن ہے وہ تالاب سے باہر نکل آئے
تلوے میں تل سبب سفر کا ہےگرد اس تل کے آبلے ہر_سو
ہم نے تعمیر کر کے چھوڑ دیااک مکاں لا_مکاں سے پہلے بھی
طلبؔ بڑی ہی اذیت کا کام ہوتا ہےبکھرتے ٹوٹتے رشتوں کا بوجھ ڈھونا بھی
سر ادب سے جھکائیے طالبؔاک مقدس کتاب ہیں ہم لوگ
بیوی بچے طعنے شکوے فرمائشگھر آنگن ڈیرا ڈالا مہنگائی نے
ایک دیوار نے رشتوں کا تقدس توڑابھائی روکا تھا تجھے گھر میں یہ لعنت نہ بنا
تو نے تلوار رکھی سر رکھا میں بندہ ہوںاپنی تسلیم کا بھی اور تری جلادی کا
بات کے ساتھ ہی موجود ہے ٹال ایک نہ ایکہے خلاف اپنے سدا آپ کے چال ایک نہ ایک
چلو کرتے ہیں تجدید_تعلقپرانی رنجشوں پر خاک ڈالو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books