aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اشرفی"
وہاب اشرفی
1936 - 2012
مصنف
شاد عارفی
1900 - 1964
شاعر
اشرف جہانگیر
born.1999
اشرف علی فغاں
1725/6 - 1772
اکرام عارفی
اشرف یوسفی
born.1956
سید امین اشرف
1930 - 2013
سید محمد اشرف
born.1957
عرفی آفاقی
born.1936
اشرف صبوحی
1905 - 1990
محب عارفی
born.1919
نادم اشرفی برہانپوری
مولانا اشرف علی تھانوی
1863 - 1943
اشرف رفیع
born.1940
عبدالحیٔ عارفی
مرزا نوشہ نے ابھی اس کاغذ کے دو ہی شعر سنائے ہوئے ہوں گے جو اس نے مشاعرے میں پڑھی تھی کہ چودھویں نے ٹوک کر پوچھا، ’’آپ اس مشاعرے میں شریک تھے جو مفتی صدرالدین آزردہ کے یہاں ہو رہا تھا؟‘‘ مرزا نوشہ نے جواب دیا، ’’جی ہاں۔‘‘ چودھویں...
لکھا: اشرفُ الناس، خیرُ الانامبنایا سمجھ بوجھ کر خوب اسے
برس کی اخیر رات کو ایک بڈھا اندھیرے گھر میں اکیلا بیٹھا ہے۔ رات بھی ڈراونی اور اندھیری ہے۔ گھٹا چھا رہی ہے۔ بجلی تڑپ تڑپ کر کڑکتی ہے۔ آندھی بڑے زور سے چلتی ہے، دل کانپتا ہے اور دم گھبراتا ہے۔ بڈھا نہایت غمگین ہے مگر اس کا غم...
محلہ میں دو چار بڑے بوڑھے تھے وہ طرح طرح کی بدگمانیاں کرنے لگے۔اب خیریت نہیں ہمارے رئیسوں کا یہ حال ہے تو ملک کا خدا ہی حافظ ہے یہ سلطنت شطرنج کے ہاتھوں تباہ ہوگی۔ لچھن بُرے ہیں۔ ملک میں واویلا مچا ہواتھا، رعایا دن دھاڑے لٹتی تھی۔پر کوئی...
ترا وجود ہے لا ریب اشرف و اعلیٰجو سچ کہوں تو نہیں میں بھی ارذل و اسفل
अशरफ़ीاشرفی
guinea
स्वर्ण मुद्रा, मोहर
स्वर्ण-मुद्रा, मोहर, अशफ़।।
راجندر سنگھ بیدی کی افسانہ نگاری
فکشن تنقید
تاریخ ادب اردو
تاریخ
تفہیم البلاغت
علم عروض / عروض
مارکسی فلسفہ، اشتراکیت اور اردو ادب
تنقید
قطب مشتری اور اس کا تنقیدی جائزہ
مثنوی
لطائف اشرفی
سید مخدوم اشرف جہانگیر سمنانی
فیض احمد فیض
شفیق احمد اشرفی
شاعری تنقید
مابعد جدیدیت: مضمرات و ممکنات
قدیم مغربی تنقید
قاضی عبدالودود
مونوگراف
میر اور مثنویات میر
خوردنی چیزوں کے چہروں سے ٹپکتا ہے لہوروپئے کا رنگ فق ہے اشرفی ہے زرد رو
انسان کی قومی ترقی کی نسبت ہم لوگوں کے یہ خیال ہیں کہ کوئی خضر ملے، گورنمنٹ فیاض ہو اور ہمارے سب کام کر دے۔ اس کے یہ معنی ہیں کہ ہر چیز ہمارے لیے کی جاوے اور ہم خود نہ کریں۔ یہ ایسا مسئلہ ہے کہ اس کو ہادی...
چھت کی منڈیر پر دیوالی کے دیے آنکھیں جھپکتے رہے۔ نئے اور چمکیلے بوٹوں کی چرچراہٹ کے ساتھ ایک آدمی آیا۔ اور دیوار کے قریب سگریٹ سلگانے کے لیے ٹھہر گیا۔ اس کا چہرہ اشرفی پر لگی ہوئی مہر کی مانند جذبات سے عاری تھا۔ کالر چڑھی گردن اٹھا کر...
اس وقت تک بڑی بائی صاحب اور نوربائی صاحب کے حسن اور کمال کے چرچے ہر طرف پھیل چکے تھے اور دلی تو ہمیشہ ہی سے بےفکروں، گپ بازوں، افواہ اور چٹ پٹی خبریں پھیلانے والوں کا شہر رہا ہے۔ کوئی کہتا یہ فرنگنیں ہیں، اعتماد الدولہ کے ہاتھ پر...
داروغہ نبی بخش کا خیال صحیح تھا۔ دوسرے ہی دن سویرے سویرے شاہی چوبدار اور دو سرکاری اہلکار میرے دروازے پر آموجود ہوئے۔ داروغہ خود بھی ان کے ساتھ تھے، ان سے میری شناخت کراکے ایک اہلکار نے شاہی حکم نامہ پڑھنا شروع کیا جس کا مضمون کچھ اس طرح...
ہم رنگ کی ہے دون نکل اشرفی کے ساتھپاتا ہے آ کے رنگ طلائی یہاں بسنت
سونے کا ڈلہ بنی چھمی مینا کی طرح چہک رہی تھی۔ اس نے حاضرین کی تمام انگوٹھیاں جیت کر پور پور پر ٹکالی تھیں۔ اب اشرفی کا کھیل ہو رہا تھا کھلاڑیوں میں سے ایک اسے اشرفی چٹکی میں پکڑ کر دکھاتا اور جب وہ اشرفی لینے لپکتی تو چٹکی...
مہادیوچراغ کے پاس گیا تواسے ایک کلسا رکھا ہواملا جوزنگ سے کالا ہورہا تھا۔ مہادیو کادل اچھلنے لگا۔ اس نے کلسے میں ہاتھ ڈالا تومہریں (اشرفیاں) تھیں۔ اس نے ایک اشرفی باہرنکالی اورچراغ کے اجالے میں دیکھا۔۔۔ ہاں اشرفی تھی۔ اس نے فورا کلسا اٹھالیا۔ چراغ بجھادیا اورپیڑ کے نیچے...
زیب النساء اورنگ زیب کی سب سے پہلی اولاد تھی، اس کی ماں جس کا نام دلرسن بانو بیگم تھا، شاہ نواز خاں صفوی کی بیٹی تھی، شاہ نواز خاں کا اصلی نام بدیع الزماں ہے۔ جہانگیر کے زمانے میں معزز عہدوں پر ممتاز ہو کر شاہ نواز خاں کے...
میں نے مولوی نذیر احمد صاحب کو پانچ برس کی عمر میں آخری بار دیکھا۔ اس سے پہلے دیکھا تو ضرور ہوگا مگر مجھے بالکل یاد نہیں۔ مجھے اتنا یاد ہے کہ ہم تین بھائی ابّا کے ساتھ حیدرآباد دکن سے دلّی آئے تھے تو کھاری باؤلی کے مکان میں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books