aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بجرے"
ایس۔ ای۔ برے
مصنف
سی، ایچ، اے، بجرڈے گارڈ
1845 - 1922
اور دور افق کے ساگر میںکچھ ڈولتے ڈوبتے بجرے تھے
پدما میری ایک خاموش طبع محنتی لڑکی تھی جو بڑی لگن سے اپنے فرائض منصبی انجام دیتی تھی۔ مہینے میں ایک آدھ بار سنیما دیکھ آتی تھی۔ اور اوقات فرصت میں دوستوں کو چینی کھانے پکا کر کھلانا اس کا مرغوب مشغلہ تھا۔ ایک سیکنڈ ہینڈ کار خریدنے کے لیے...
آنکھوں میں سوغات سمیٹے اپنے گھر آتے ہیںبجرے لاگے بندر گاہ پہ سوداگر آتے ہیں
کنارے پر کوئی آیا تھا جس کا خالی بجرا ڈولتا رہتا ہے پانی پرکوئی اترا تھا بجرے سے
یہاں مجھے اس بات سے کوئی بحث نہیں کہ مشرق کی روایت پرستی زیادہ صحیح اور احسن ہے یا مغرب کی بغاوت پرستی؟ ان دونوں اقدار کے محاسن کا تقابلی مطالعہ کرنے کے بجائے میں صرف ایک بنیادی حقیقت کااظہار کررہا ہوں اور وہ اس وجہ سے کہ میرے خیال...
یہاں پر مقدس رمضان کے بارے میں بہترین کتابوں کا مجموعہ براؤز کریں ۔ آپ اس صفحے پر مقدس رمضان کی کتابیں تلاش کر سکتے ہیں، جو اردو ای بک قارئین کے لیے ریختہ نے منتخب کی ہیں۔ ریختہ ای بکس سائٹ پر مقدس رمضان کے بارے میں بہترین کتابیں دستیاب ہیں۔
"اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں" ریختہ ای بکس کی طرف سے پیش کردہ ایک منفرد کلیکشن ہے جس میں ایسی اردو کتابیں شامل ہیں جو سینما کی دنیا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ یہ کتابیں فلموں کی تاریخ، کہانیاں، فن، تخلیق اور اداکاروں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
बजरेبجرے
gravel
عروض
سید کلیم اللہ حسینی
علم عروض / عروض
اردو میں ادبی تحقیق کے بارے میں
قاضی عبدالودود
اسلام کے بارے میں 100 سوال
امام محمد غزالی
لال قلعہ کی ایک جھلک
ناصر نذیر فراق دہلوی
اخلاقیات
کچھ ابوالکلام آزاد کے بارے میں
مالک رام
مقالات/مضامین
کچھ ہندو مت کے بارے میں
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
دیوان عزلت
ولی عزلت
دیوان
گلہائے داغ
آفتاب احمد صدیقی رودولوی
انتخاب
برے موسم میں
خالد جاوید
کمیونسٹ تعلیم کے بارے میں
م ۔ ای ۔ کالینن
سیاسی
غالب کی بعض تصانیف کے بارے
کالی داس گپتا رضا
شاعری تنقید
ہرے بھرے لمحات
شبیر احمد قرار
مجموعہ
ارشادات عالیہ شاہنشاہ آریا مہر
رضیہ اکبر
خواتین کی تحریریں
ہندوستانی تاریخ و تہذیب اور علوم اسلامیہ کے بارے میں
ہندوستانی تاریخ
راجدہ نے کہا تھا میرے متعلق افسانہ مت لکھنا۔ میں بدنام ہو جاؤں گی۔ اس بات کو آج تیسرا سال ہے اور میں نے راجدہ کے بارے میں کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی کبھی لکھوں گا۔ اگرچہ وہ زمانہ جو میں نے اس کی محبت میں بسر کیا، میری...
کرنوں کے طوفان سے بجرے بھر بھر کرروشنیاں اس گھاٹ پر ڈھو گئے کیا کیا لوگ
دلی میں بہادر شاہ برائے نام بادشاہ تھے۔ سارا انتظام کمپنی بہادر کے ہاتھ میں تھا۔ بھلا کمپنی کو کیا غرض پڑی تھی جو ان غریب شہر والوں کی خبر لے۔ شہر والے جانیں اور ان کا کام جانے۔ خیر بادشاہ سلامت کو خبر ہوئی، بچارے کے جو کچھ اختیار...
کھانے کے دوران کوئی بات نہ ہوئی۔ ستی اور میں اپنے اپنے خیالوں میں گم تھے۔ مجھے یاد آیا کہ بابا قطب الدین بختیار کاکی رحمۃ اللہ علیہ کے وقت میں ا سی دلی میں ایک بزرگ آئے تھے۔ وہ یوں ہی سڑکوں پر سوار پھرتے۔ ان کے بارے میں...
جیسے دو اور دو چار ہوتے ہیں، ایسی صحت سے وہ تمام ضروری رسوم سرانجام دیتے ہوئے تخیل میں کہیں کا کہیں پہنچ جاتا۔ اس دن وہ محسوس کر رہا تھا کہ وہ ایک اونچی پہاڑی پر کھڑا ہے۔ پہاڑی کے دامن میں اس کو ایک خوبصورت جھیل۔ اس میں...
لیکن بنانے والوں نے حویلی بنائی تھی۔ ’’جل بھون‘‘ نہیں بنایا تھا۔ اوپر سے ’’ہتھیانکہت‘‘ برستا تھا اور نیچے برجھائی ہوئی مست ہتھنی کی طرح گھاگھرا چوٹیں کر رہی تھی۔ پہلے پھاٹک گرا، پھر دیوان خانہ۔ جب ڈیوڑھی گر گئی اور اندر کے کئی درجے بیٹھ گیے تب چودھری گلاب...
بچھ بچھ گیا ہے دور افق کے پیچھے کہیں ان پانیوں تک جن پر اک ناخدا پیغمبر کی دعاؤںکے بجرے تیرے تھے
بجرے و ناؤ چپو ڈونگی بنے نواڑے ان جمگھٹوں سے ہوکر سرشار پیرتے ہیں...
میر صاحب نے اپنے دونوں گھٹنوں کے اندر سے سر نکالتے ہوئے کہا، ’’بھائی سچ تو یہ ہے کہ غنیمت ہے کہ ہم صورت یہاں دوچار بیٹھے ہیں۔ چند روزہ زندگی خدا اسی طرح کاٹ دے، پھر مرنے کے بعد تو خدا جانے ہم افیونیوں کا کیا حشر ہوگا۔‘‘ مرزا...
ایک اک کر کے پنچھی اڑتے جائیں ٹھور ٹھکانوں سےبھوک اڑے کھلیانوں میں رت باجرے والی بھیجو ناں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books