aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جد_و_جہد"
سمےمیری شخصیت سے
وہ جد و جہد کرنا چاہتا تھامگر جب سے اس نے
انگارے دہکائے کونجد و جہد کے
کہ مر نہ پاتےپھر اپنی جد و جہد کی خاطر
اچھی بات کو دہرانے کی سعیاور بری بات کو بھلانے کی جد و جہد میں
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
जिद्द-ओ-जहदجد و جہد
stuggle
آزادی ہند کی جد و جہد میں مسلمانوں کا حصہ
عبدالمنعم
ہندوستانی تاریخ
رپورٹ - جد و جہد آزادی میں مسلمانوں کا حصہ
نا معلوم ایڈیٹر
سچی آزادی اور حقیقی جمہوریت کی جد و جہد کا ایک سال
تحریک آزادی
مولانا ابوالکلام آزاد
ضیاء الدین اصلاحی
جد و جہد آزادی میں مسلمانوں کا حصہ
نامعلوم مصنف
تلوک چند محروم کی شاعری اور جد و جہد آزادی ہند
درخشاں تاجور
جدّ و جہد
جے پرکاش نرائن
تحریک جد و جہاد بطور موضوع سخن
خواجہ منظور حسین
تحقیق و تدوین
سید محمد ہاشم
ادبی تحریکات و رجحانات
انور پاشا
ہندوستانی فلم کا آغاز و ارتقا
الف انصاری
تفریحات
اردو لغت
نور نقوی
لغات و فرہنگ
اردو پشتو لغت
قومی انگلش اردو ڈکشنری
جمیل جالبی
فعلیات و حیاتی کیمیا
جد و جہد بھی کی پر کامیاب نہ ہوااخبار بھی مرجھا گیا تھا اس خبر سے
جد و جہد کی جس سے باتیں ہوتی ہیںکیا ہوگا جب اک دن مخبر نکلے گا
پانے کی جد و جہد میں عمریں گزر گئیںاک بار تجھ کو کھونے کا بھی حوصلہ کروں
جد و جہد میں جوجھ رہے ہوں گےکچھ پوجا گھر کے دیئے کے ساتھ جل رہے ہوں گے
تیلیوں کی سخت جانی اور میری جد و جہدپھر کہاں پرواز کی خواہش رہے جب پر گیا
دوستو ہم نفسو جد و جہد تیز کروبے نواؤں کے لئے طرز فغاں بن جاؤ
جنہیں مقصد میں اپنے کامیابی ہو نہیں پاتیوہ جد و جہد کرتے ہیں مگر پیہم نہیں کرتے
جو سر نوشت میں ہے اس کو ہو کے رہنا ہےتو کس بھروسے پہ انسان جد و جہد کرے
اٹھ کہ جد و جہد سے ہو تیری ہستی کامیابخواب آخر خواب ہے کب تک رہے گا محو خواب
پر سفر زیست کا ہر حال میں طے کرنا ہےکوئی اس جد و جہد میں ہے کہ دولت مل جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books