aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حبذا"
مرحبا اے سرور خاص خواصحبذا اے نشاط عام عوام
مومنؔ وہی غزل پڑھو شب جس سے بزم میںآتی تھی لب پہ جان زہ و حبذا کے ساتھ
ہے تری قدر سے بے ختم رسلؐ کون آگاہحبذا شان تری صل علیٰ تیری جاہ
حبذا حق سے یہ نسبت کہ رہی بھی موقوفتجھی پر مصلحت کار خداوند اجل
مرحبا طرز نغز گفتاریحبذا رسم و راہ نثاری
हब्बज़ाحبذا
inter bravo, well done
वाह-वाह, धन्य-धन्य, साधु- साधु ।।
حبہ خاتون
امین کامل
انتخاب
محمد مجیب
تاریخی
حبہ خاتون تواریخ کے آئینے میں
جی۔ آر۔ بٹ
ہندوستانی تاریخ
شہنشاہ حبشہ ایک المیہ
اختر اورینوی
ڈرامہ
ایس۔ ایل۔ سادھو
مونوگراف
حبذا باغ ہمایون تقدس آثارکہ جہاں چرنے کو آتے ہیں غزالان حرم
بحر میں برپا ہوا جوش و خروشحبذا رشحات کاسات الکرام
حبذا مرحبا شراب طہورساقیا رخصت خمار ہے آج
کیسا جاں سوز سماں تھا۔ شجاعت ماموں کی میت صحن میں بنی سنوری رکھی ہوئی تھی، بہنیں کھڑی پڑی پچھاڑیں کھا رہی تھیں۔ ماموں نے اپنی ساری جائیداد بہنوں کے نام حبہ کردی تھی۔رخسانہ ممانی سب سے الگ تھلک درسے لگی بیٹھی تھیں۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ اتنی حسین اور سوگوار بیوہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی۔ سفید کپڑوں میں وہ عجیب پراسرار خواب لگ رہی تھیں۔ رو رو کر آنکھیں مخمور اور بوجھل ہو رہی تھیں۔ زرد چہرہ پکھراج کے نگینے کی طرح دمک رہا تھا۔ پر سے کو آنے والے سب کچھ بھول کر بس انہیں تکتے رہ جاتے۔ انہیں مرحوم کی خوش نصیبی پر رشک آرہا تھا۔
یہ تعلیم عین اسلام کی تعلیم ہے جو صلح و آشتی کا پیغام لے کر دنیا میں آیا۔ جس کے نام میں امن کا لفظ موجود ہے۔ مگر جس نے بوقت ضرورت یا بوجہ مجبوری ’مرد غازی‘ کی جگر تابی دکھائی۔ جنگ کو بے وقت کی راگنی کہنے والے آج بہت سے موجود ہیں۔ اقبالؔ جنگ کے ہرگز حامی نہیں نہ ان کے الفاظ میں کوئی مسلمان شریعت کے حدود معینہ کے ہوتے ہوئے اس کا حامی ہو سکتا ہے۔ اپنے خط میں لکھتے ہیں کہ ’’دین اسلام نفس انسانی اور اس کی مرکزی قوتوں کو فنا نہیں کرتا بلکہ ان کے لیے حدود عمل متعین کرتا ہے۔ ان حدود کے معین کرنے کا نام اصطلاح اسلام میں شریعت یا قانون الٰہی ہے۔ خودی خواہ مسولینیؔ کی ہو خواہ ہٹلرؔ کی، قانون الٰہی کی پابند ہو جائے تو مسلمان ہو جاتی ہے۔ مسولینیؔ نے حبشہ کو رجوع الارض کی تسکین کے لئے پامال کیا۔ مسلمانوں نے اپنے عروج کے زمانے میں حبشہ کی آزادی کو محفوظ رکھا۔ فرق اس قدر ہے کہ پہلی صورت میں خودی کسی قانون کی پابند نہیں، دوسری صورت میں قانون الٰہی اور اخلاق کی پابند ہے۔‘‘
رات کو مولوی صاحب گھر پر آئے، کھانا مانگا۔ بیوی نے کہا، ’’ٹھہرو۔ پہلے بچیاں کھالیں، اس کے بعد تمھیں ملے گا۔‘‘ بھلا اس بات کی مولوی صاحب تاب لا سکتے تھے۔ بگڑ کر گھر سے نکل گئے اور کسی دوست کے ہاں کھاپی کر وہیں رات گزار دی۔ دوسرے دن بیوی نے کریم الدین صاحب کو بلایا اور کہا کہ ’’میری ایک دکان بکوا دو۔‘‘ انھوں نے کہا کہ ’’آخر اس کی کیا ضرورت ہے؟‘‘ ان...
کسی تہذیب میں آبنوس کی طرح جھلکتا سیاہ رنگ، چپٹی ناک اور موٹے موٹے لٹکتے ہونٹ حسن کی نشانی ہیں اور کسی تہذیب میں گورا رنگ، ستواں ناک، پتلے ہونٹ اور نرگسی آنکھیں۔ چنانچہ حبشہ کا جب کوئی عیسائی مصور حضرت مسیحؑ اور مریمؑ کی رنگین تصویر بناتا ہے تو ممدوحین کے چہرے کے نقوش اور کھال کا رنگ ان کے اپنے معیارِحسن کے مطابق ہوتے ہیں۔ لہٰذا ہم کسی حبشی یا جا...
اس کے بعد، برجیس، خورشید، گوری وغیرہ ایک ایک کر کے باہر نکلیں اور اپنی اپنی ادائیں دکھا کر رخصت ہوتی گئیں۔ سب سے آخر میں رمبھا نکلی اور اس کے نکلتے ہی بینڈ زورزور سے بجنے لگا اور تماشائیوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوتی گئیں۔ رمبھا نے چست پنجابی قمیض اور شلوار پہن رکھی تھی، یہ لباس اس کے جسم پر اس قدر چست تھا کہ بالکل تیراکی کا لباس معلوم ہوتا تھا۔ ا...
دس بجے دن کا وقت تھا۔ عدالت کے احاطہ میں میلہ سا لگا ہواتھا۔ جابجا چھوٹے بڑے سیہ پوش دیوتاؤں کی پوجاہورہی تھی۔ چاندپار کے کسان غول کےغول ایک درخت کے نیچے آکربیٹھے۔ ان سے کچھ دورکنورصاحب کے مختارِعام اورسپاہیوں اور گواہوں کاہجوم تھا۔ یہ لوگ بہت خوش تھے۔ جس طرح مچھلی پانی میں پہنچ کر کلیلیں کرتی ہے اسی طرح یہ لوگ خوش فعلیاں کررہے تھے۔ کوئی پان کھارہ...
کیا عمدہ اور سہل طور پر عام عمل در آمد کے لائق کر دیا ہے اس مضمون کو بڑی قدرت والے اور معاشرت و تمدن کے زبردست قانون جاننے والے نے، جب کہ ہم سے یوں کہا، ’’لیس البر ان تولوا وجوھکم قبل المشرق والمغرب ولکن البر من آمن باللہ والیوم الآخر والملائکۃ والکتاب والنبیین واٰ تی المال علی حبہ ذوی القربی والیتامی والمساکین وابن السبیل والسائلین و فی الرقاب...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books