aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دود_آہ"
دو آبہ ہاؤس، لاہور
ناشر
دو آبہ کو اپریٹو پبلشرز لمیٹڈ، کراچی
سید علی آل داود
مدیر
دود آہ جگری کام نہ آیا یاروورنہ روئے شب ہجر اور بھی کالا کرتا
دل میں ہے دود آہ تو دل دود آہ میںابر سیاہ گھر میں گھر ابر سیاہ میں
کیوں دود آہ نیم شبی رائیگاں رہےاک اور آسماں نہ تا آسماں رہے
کھو دے گا دود آہ فلک کی برہنگیڈالے گی شام منہ پہ نقاب آفتاب کے
یوں دود آہ کا مری گنبد بندھا ہے یاںچھت جیسے ابر تیرہ کی تحت السما بندھے
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
اس عنوان کے تحت ہم نے ان شعروں کو جمع کیا ہے جو میر تقی میر جیسے عظیم شاعر کو موضوع بناتے ہیں ۔ میر کے بعد کے تقریبا تمام بڑے شعرا نے میر کی استادی اور ان کی تخلیقی مہارت کا اعتراف کیا ۔ آپ ان شعروں سے گزرتے ہوئے دیکھیں گے کہ کس طرح میر اپنے بعد کے شعرا کے ذہن پر چھائے رہے اور کن کن طریقوں سے اپنے ہم پیشہ لوگوں سے داد وصول کرتے رہے ۔
روشنی کے برعکس حالت کو ہم اندھیرے سے تعبیرکرتے ہیں لیکن شاعری میں یہ اندھیرا پھیل کرزندگی کی ساری منفیت کوگھیر لیتا ہے ۔ یہ صرف ایک پہلوہے ۔ اندھیرے کو اور بھی کئی استعاراتی شکلوں میں استعال کیا گیا ہے ۔ بعض جگہوں پریہی اندھیراجدید زندگی کی خیرہ کن روشنی کے مقابلے میں ایک طاقت بن کرسامنے آتا ہے اورزندگی کی مثبت اقدارکا اظہاریہ ہوتا ہے ۔ یہ صرف ایک لفظ نہیں ہے بلکہ تصورات کے دور تک پھیلے ہوئے علاقے کی ایک خارجی علامت ہے ۔
दूद-ए-आहدود آہ
smoke of sigh
رسالۂ دود آہ
اصغر حسین
زبان
دو آبہ
مجاز جے پوری
درد آتا ہے دبے پاؤں
اقبال مہدی
درد آیا ہے دبے پاؤں
بال کرشن مضطر
زندگی کی یادیں
جہاں آرا حبیب اللہ
کہانیاں/ افسانے
دور جدید میں ہندوستان کا صنعتی ارتقا
ڈی۔آر۔ گیڈ گل
معاشیات
درد آشنا
جی۔ آر۔ کنول
مجموعہ
درد کے خیمے کے آس پاس
مغنی تبسم
آب زم زم غذا بھی دوا بھی
اسلامیات
یادوں کی دنیا
یوسف حسین خاں
ہندوستانی تاریخ
درد کے خیمے کے آس پاس
درد کا رشتہ
نصرت آرا
افسانہ
ذرا مسکرا دو
ڈاکٹر۔ آر۔ طاہر قریشی
ادب اطفال
یا رسول اللہ آپ سے محبت اور آپ پر درود کیوں
مہتاب رو کے رخ پہ سیہ خط نہیں سراجؔجا کر کھلا ہوا ہے مرے دود آہ کا
سوز غم دود آہ سیل سرشکہجر میں کون سا عذاب نہ تھا
کریں سفید بھی گھر کو مرے اگر معمارتو دود آہ سے فوراً سیاہ ہو جاوے
راز پوشی میری دود آہ کیدود قلیاں کر جو تجھ سے ہو سکے
بھر رہا ہے بس کہ دود آہ میرا اے سراجؔآسماں جیوں پردۂ فانوس کالا ہو گیا
وہ تیرہ بخت ہوں کہ حسنؔ میری بزم میںداغ سیہ چراغ ہے اور دود آہ شمع
ٹپکتی جو طرح سنبل سے ہووے پے بہ پے شبنمہمارے حال پر رونے لگا اب دود آہ اپنا
سیاہی جیسے سمندر کی تھاہ میں پنہاںسیاہی جیسے خم دود آہ میں پنہاں
غم میں کس شعلہ رو کے دود آہآتش دودمان صحرا ہے
نہ سسکیوں کا کوئی ارتعاش ژولیدہنہ دود آہ و فغاں کی کوئی گرانباری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books