aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رسول"
شہپر رسول
born.1956
شاعر
غلام رسول مہر
1895 - 1971
مصنف
رسول حمزاتوف
1923 - 2003
رسول جہاں بیگم مخفی بدایونی
1903 - 1976
اولاد رسول قدسی
born.1963
ارشد رسول بدایونی
born.1985
ایاز رسول نازکی
born.1951
مرزا ہادی رسوا
1858 - 1931
نشاط کشتواڑی
born.1909
رسول ساقی
born.1968
سید خادم رسول عینی
سطوت رسول
born.1938
میر غلام رسول نازکی
1910 - 1998
مولوی غلام رسول
غلام رسول اشرف
born.1948
تجھ کو چھوڑا کہ رسول عربی کو چھوڑابت گری پیشہ کیا بت شکنی کو چھوڑا
کون ہے تارک آئین رسول مختارمصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار
شمشیر شمر اور محمد کی بوسہ گاہجس پر رسول ہونٹوں کو ملتے ہوں پیار سے
عشق دم جبرئیل عشق دل مصطفیعشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام
مجھے بھی لمحۂ ہجرت نے کر دیا تقسیمنگاہ گھر کی طرف ہے قدم سفر کی طرف
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
استاد کو موضوع بنانے والے یہ اشعار استاد کی اہمیت اور شاگرد و استاد کے درمیان کے رشتوں کی نوعیت کو واضح کرتے ہیں یہ اس بات پر بھی روشنی ڈالتے ہیں کہ نہ صرف کچھ شاگردوں کی تربیت بلکہ معاشرتی اور قومی تعمیر میں استاد کا کیا رول ہوتا ہے ۔ اس شاعری کے اور بھی کئی پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
रसूलرسول
a Prophet, a messenger of God
میرا داغستان
سوانح حیات
ہمارے رسول
محمد عبدالحی فاروقی
افسانہ
حیاتِ رسول
علی اصغر چودھری
اقبال اور عشق رسول
سید محمد عبدالرشید
اسلامیات
مطالب بانگ درا
شرح
مطالب بال جبریل
رسول اکرم کی سیاسی زندگی
محمد حمید اللہ
احسن القصص
اٹھارہ سو ستاون (1857)
ہندوستانی تاریخ
نفس رسول (ندائے عدالت انسانی)
سماجی مسائل
اردو املا
زبان
غالب
اللہ کے رسول ﷺ
حکیم شرافت حسین رحیم آبادی
رسول اکرم سیاست خارجہ
محمد صدیق قریشی
1857 پاک و ہند کی پہلی جنگ آزادی
پیشوائی کو رسول الثقلین آتے ہیںعرش تک شور یہی ہے کہ حسینؔ آتے ہیں
اینویں حال ہے اس فقیر دانی دھن مال گیا تے تباہ ہویا کریں صدق تے کم معلوم ہووے تیرا رب رسول گواہ ہویا...
جنباں زبانِ خشک ہے ذکر الٰہ میںگویا کھڑے ہیں ختم رسل رزمگاہ میں
پیشوائے دیں کو کہتے ہیں اماموہ رسول اللہ کا قائم مقام
سبحان رہنا کی صدا تھی علی العمومجاری تھے وہ جو ان کی عبادت کے تھے رسوم
میں نے بھی دیکھنے کی حد کر دیوہ بھی تصویر سے نکل آیا
نعت حضرت رسالت پناہ کینبی کون، یعنی رسول کریم
داؤجی نے میری زندگی اجیرن کر دی، مجھے تباہ کر دیا، مجھ پر جینا حرام کر دیا، سارا دن سکول کی بکواس میں گزرتا اور رات، گرمیوں کی مختصر رات، ان کے سوالات کا جواب دینے۔ کوٹھے پر ان کی کھاٹ میرے بستر کے ساتھ لگی ہے اور وہ مونگ،...
مجھے معجزوں پہ یقیں نہیں مگر آرزو ہے کہ جب قضامجھے بزم دہر سے لے چلے
یہ بازار بہت خوبصورت نہیں ہے۔ اس کے مکین بھی خوبصورت نہیں ہیں۔ اس کے بیچوں بیچ ٹرام کی گڑ گڑاہٹ شب و روز جاری رہتی ہے۔ جہاں بھر کے آوارہ کتے اور لونڈے اور شہدے اور بے کار اور جرائم پیشہ مخلوق اس کی گلیوں کا طواف کرتی نظر...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books