aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سانپ"
آنگ سان سوچی
مصنف
سراغر سانی
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتیکون سانپ رکھتا ہے اس کے آشیانے میں
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعتپھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
میں جانتا تھا کہ زہریلا سانپ بن بن کرترا خلوص مری آستیں سے نکلے گا
گلہری، سانپ، بکری اور چیتا ساتھ ہوتے ہیںسنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے
ڈس ہی لیتا ہے سب کو عشق کبھیسانپ موقع شناس ہوتا ہے
ایسی کتابوں کا انتخاب جن میں ہر دور کی دلی سانس لے رہی ہے۔
साँपسانپ
snake
ہائے اللہ سانپ
سعید لخت
افسانہ
سانپ اور سیڑھیاں
سلیم شہزاد
ناول
سانپ کی چوری
فریمن ولس کرافٹس
بھولے کبوتر ہوشیار سانپ
طالب شاہ آبادی
آستین کا سانپ
محمد حسین حسان
دیگر
لے سانس بھی آہستہ
مشرف عالم ذوقی
سانس کے عجائبات
آسی الدنی
طب یونانی
اردو شاعری میں سانٹ
حنیف کیفی
شاعری تنقید
قیدی سانس لیتا ہے
زاہدہ حنا
کہانیاں/ افسانے
بن باسی رستم
محمد اشرف
سانپ اور رسی
راجہ راؤ
سانپ سفر اور صحرا
مشتاق مومن
محمد اشرف دہلوی
لاٹھی کا سانپ
مریم زمانی
سانس کی دھار
قیصر شمیم
غزل
کھیل دونوں کا چلے تین کا دانہ نہ پڑےسیڑھیاں آتی رہیں سانپ کا خانہ نہ پڑے
تھے پہلے ہی کئی سانپ آستیں میںاب اک بچھو بھی پالا جا رہا ہے
وہ کپکپاتے ہوئے ہونٹ میرے شانے پروہ خواب سانپ کی مانند ڈس گیا مجھ کو
دن بھر کی تھکی ماندی وہ ابھی ابھی اپنے بستر پر لیٹی تھی اور لیٹتے ہی سو گئی۔ میونسپل کمیٹی کا داروغہ صفائی، جسے وہ سیٹھ جی کے نام سے پکارا کرتی تھی، ابھی ابھی اس کی ہڈیاں پسلیاں جھنجھوڑ کر شراب کے نشے میں چور، گھر واپس گیا تھا۔...
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گےیعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
سانپ دشمن کی نہ کیوں چھاتی پہ لہرا جائےلہر میں تا بہ فلک جس کا پھریرا جائے
پہاڑی مورچوں میں دونوں طرف کے سپاہی کئی دن سے بڑی کوفت محسوس کررہے تھے کہ کوئی فیصلہ کن بات کیوں وقوع پذیر نہیں ہوتی۔ اکتا کر ان کا جی چاہتا تھا کہ موقع بے موقع ایک دوسرے کو شعر سنائیں۔ کوئی نہ سنے تو ایسے ہی گنگناتے رہیں۔ پتھریلی...
سویا ہوا تھا شہر کسی سانپ کی طرحمیں دیکھتا ہی رہ گیا اور چاند ڈھل گیا
غلاف اس پہ بانات پر زر کے ٹانکشتابی سے نقاروں کو سینک سانک
سانپ کے کاٹے کی لہریں ہیں شب و روز آتیںکاکل یار کے سودے نے اذیت دی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books