aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیراب"
سیماب اکبرآبادی
1882 - 1951
شاعر
سیماب ظفر
born.1985
سیماب سلطانپوری
born.1939
سیماب بٹالوی
مکند لال سیماب
مصنف
سیماب احمد خاں
مدیر
سید احمد علی سیماب
سیماب امروہی
سیماب
بزم سیماب، دہلی
ناشر
طفیل سیماب
منشی نذیر احمد سیماب
سیماب اکیڈمی، بمبئی
سہراب سپہری
سیماب اکاڈمی، کراچی
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھےکس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
رکھنا ہے تشنہ کام تو ساقی بس اک نظرسیراب کر نہ دے مری تشنہ لبی مجھے
دل کو شعلوں سے کرتی ہے سیرابزندگی آگ بھی ہے پانی بھی
بہار گلشن امید بھی سیراب ہو جائےکرم کی آرزو اے ابر رحمت ہم بھی رکھتے ہیں
سب کی کہانی ایک طرف ہے میرا قصہ ایک طرفایک طرف سیراب ہیں سارے اور میں پیاسا ایک طرف
سراب شاعری
सैराबسیراب
fulfilled
رستم و سہراب
آغا حشر کاشمیری
تاریخی
خواب سراب
مبارک صدیقی
مجموعہ
راز عروض
علم عروض / عروض
سوانح زیب النساء بیگم
سوانح حیات
لوح محفوظ
غزل
دستور الاصلاح
شاعری تنقید
کلیم عجم
دیوان
حالات مبارک حضرت امام حسین
سرود غم
سلام
کرشن گیتا
نظم
سدرۃ المنتہیٰ
راہ سراب کے تنہا مسافر
احراز نقوی
خواتین کی تحریریں
عالم آشوب
رباعی
گناہوں کے پہاڑ اور بخشش کا سیلاب
ابو طلحہ
اسلامیات
ہمیں سیراب نئی نسل کو کرنا ہے سو ہمخون میں اپنے نہانے کے لئے نکلے ہیں
ہوتی تھی بات بات میں لکنت زبان کوگھوڑوں کو اپنے کرتے تھے سیراب سب سوار
آ کر کبھی تو دید سے سیراب کر مجھےمرتی نہیں ہے پیاس کہ زندہ ہوں میں ابھی
ہر اک کوچہ اس کا، تھا رشک بہشتزمیں سبز و سیراب عالم تمام
میں بندہ و ناچار کہ سیراب نہ ہو پاؤںاے ظاہر و موجود مرا جسم دعا ہے
سرابوں سے مجھے سیراب کر دےنشے میں تشنگی کے چور ہو جاؤں
ایک بزرگوار جو نان قورمے کے ہرآتشیں لقمے کے بعد آدھا آدھا گلاس پانی پی کر قبل ازوقت سیر بلکہ سیراب ہوگئے تھے، منہ لال کر کے بولے کہ مرحوم کی اولاد نہایت ناخلف نکلی۔ مرحوم و مغفور شدومد سے وصیت فرماگئے تھے، کہ میری مٹی بغداد لے جائی جائے۔...
ہے دشت اب بھی دشت مگر خون پا سے فیضؔسیراب چند خار مغیلاں ہوئے تو ہیں
پانی پہ دو دوام گرے پڑتے تھے ہر بارسب خلق تو سیراب تھی پیاسے شہِ ابرار
ایک ہی عشق میں دونوں کا جنوں ضم ہوگاپیاس یکساں ہے تو سیراب اکٹھے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books