aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ظریف"
ظریف لکھنوی
1870 - 1937
شاعر
ظریف جبلپوری
1913 - 1964
حادث صلصال
born.1995
ظریف دہلوی
حسینی میاں ظریف
مصنف
ناوک لکھنوی
محمد ظریف
ظریف احمد سیفی
ناشر
ظریفؔ انجام کیا ہوگا جو میرا دل بھی کھو جائےکہیں ایسا نہ ہو، مجھ کو بھی فلمی عشق ہو جائے
ظریف ابرو غضب غمزہ غصہ غور غزلگھمنڈ قوس قضا عشق طنز نیم سخی
میں نے کہا کہ بزم ناز چاہیے غیر سے تہیسن کے ستم ظریف نے مجھ کو اٹھا دیا کہ یوں
دیکھا ہے کس نگاہ سے تو نے ستم ظریفمحسوس ہو رہا ہے میں غرق شراب ہوں
بیٹھے ہیں رہگذر پہ ہم کوئی ہمیں اٹھائے کیوں قرائن سے ظاہر ہوتا ہے کہ پنچایت نےنہایت ستم ظریفی سے کام لیا اور اس معاملے میں آپ کے محبوب کی طرفداری کی۔ اس طرح آپ کو وہاں سے بسترا گول کرتے ہی بنی۔ روتے دھوتے اٹھے اور سنگ دل محبوب...
ज़रीफ़ظریف
comic
اردو کے چار مزاحیہ شاعر
احمد جمال پاشا
شاعری
دیوانجی
ظریف شعرائے بدایوں
طیب بخش بدایونی
تحقیق
انتخاب کلام ظریف
عبد الباری
انتخاب
خاں صاحب
نثر
کشمیر جنت نظیر
فرمانِ ظرافت
ظریف کے ڈرامے
سید امتیاز علی تاج
ڈرامہ
جرم ظریفی
عطاء الحق قاسمی
ظریف معلم
بابو آدتیہ پرشاد
اخلاقی کہانی
نتقید لطیف
خواجہ غلام الحسنین
روح تبسّم
مزاحیہ
علم میں جھینگر سے بڑھ کر کامراں کوئی نہیںچاٹ جاتا ہے کتابیں امتحاں کوئی نہیں
بقدر ظرف ہے ساقی خمار تشنہ کامی بھی جو تو دریائے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا...
گناہ اور حسیں، اہرمن کے بس میں نہیںستم ظریف کوئی بندۂ خدا ہی نہ ہو
صاحبو، اصل بات یہ ہےکہ ہمارے بادشاہ اورشہنشاہ تو مدتیں ہوئیں ایک بغل میں تاج شہی اور دوسری میں نعلّین دبائے رخصت ہوئے مگر ہماراجذبہ اطاعت وبیعت سلطانِ وقت اورمٹی کے پیروالوں کی قدم بوسی کی صدیوں پرانی عادت برقرار ہے۔ رعب اوردبدبہ شاہی دل کی پاتال گہرائیوں میں جاگُزیں...
ہمارے معلم بھی دھوبی سے کم نہیں وہ شاگرد کو اسی طرح دھوتے پچھاڑتے مروڑتے اور اس پر استری کرتے ہیں جیسے دھوبی کرتا ہے۔ آپ نے بعض دھوبیوں کو دیکھا ہوگا جو دھلائی کی زحمت سے بچنے اور مالک کو دھوکا دینے کے لیے سفید کپڑے پر نیل کا...
اکبر کی شہرت و مقبولیت کی سب سے بڑی نقیب ان کی ظرافت تھی، ان کے نام کو قہقہوں نے اچھالا، ان کی شہرت کو مسکراہٹوں نے چمکایا۔ ہندوستان میں آج جو گھر گھر ان کا نام پھیلا ہوا ہے، اس عمارت کی ساری داغ بیل ان کی شوخ نگاری...
منٹو کی باتیں بڑی دلچسپ ہوتی تھیں۔ انہیں ہمیشہ یہ احساس رہتا تھا کہ میں ہی سب سے اچھا لکھنے والا ہوں، اس لیے وہ اپنے آگے کسی کو گردانتے نہ تھے۔ ذرا کسی نے دون کی لی اور منٹو نے اڑنگا لگایا۔ خرابیٔ صحت کی وجہ سے منٹو کی...
انسان کو حیوان ظریف کہا گیا ہے۔ لیکن یہ حیوانوں کے ساتھ بڑی زیادتی ہے۔ اسلیے کہ دیکھا جائے تو انسان صرف واحد حیوان ہے جو مصیبت پڑنے سے پہلے مایوس ہوجاتا ہے۔ انسان واحد جاندار ہے، جسے خلاق عالم نے اپنے حال پر رونے کے لیے غدودگریہ بخشےہیں۔ کثرت...
ہے کس بلا کا فوٹو گرافر ستم ظریفمیت سے کہہ رہا ہے ذرا مسکرائیے
آج وفا کا واسطہ دیتا ہے وہ ستم ظریفجس نے غرور حسن میں خوف خدا نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books