aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غفلت"
اپنی ہستی ہی سے ہو جو کچھ ہوآگہی گر نہیں غفلت ہی سہی
آج غفلت بھی ان آنکھوں میں ہے پہلے سے سواآج ہی خاطر بیمار شکیبا بھی نہیں
درد سے میرے ہے تجھ کو بے قراری ہائے ہائےکیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیںچوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
غفلت کا تو دل چونک پڑا خوف سے ہل کر فتنے نے کیا خواب گلے کفر سے مل کر
پردہ غفلت
سید عابد حسین
ڈرامہ
غفلت کے برابر
ابرار احمد
مجموعہ
انجام غفلت
ابو ظفر مویدالدین حسن
ناول
اسرار غفلت
نامعلوم مصنف
اسلامیات
خواب غفلت سےسے بیداری
حسین ضابط
Dec 1983مضامین
پردہ غفلت ایک مطالعہ
نسیم اختر
ڈرامہ تنقید
پردئہ غفلت
اے وائے غفلت نگۂ شوق ورنہ یاںہر پارہ سنگ لخت دل کوہ طور تھا
اے نرگس سیاہ بتا دے ترے نثارکس کس کو ہے یہ ہوش یہ غفلت کہاں کہاں
جلیلؔ اس کی طلب سے باز رہنا سخت غفلت ہےغنیمت جانیے اس کو کہ وہ مشکل سے ملتا ہے
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
آہ یہ ضبط فغاں غفلت کی خاموشی نہیںآگہی ہے یہ دلاسائی فراموشی نہیں
ہے مری ذلت ہی کچھ میری شرافت کی دلیلجس کی غفلت کو ملک روتے ہیں وہ غافل ہوں میں
یاد آئی تو ہے شناخت مگرانتہا ہو گئی ہے غفلت کی
دیکھا تو تھا یوں ہی کسی غفلت شعار نےدیوانہ کر دیا دل بے اختیار نے
یہ گدھا جو اپنی غفلت سے ہے بےوقوف اتناجو یہ خود کو جان جاتا بڑا ہوشیار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books