aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فاضل"
فاضل جمیلی
born.1968
شاعر
فاضل کاشمیری
1916 - 2004
مصنف
فاضل جعفری
فاضل انصاری
سید مرتضیٰ حسین فاضل
1923 - 1985
فاضل فیض بھوپالی
born.1988
محمد حسام الدین فاضل
ابوالخیر کنج نشین فاضل
مدیر
محمد اظہر فاضل
عبدالرحمن منشر مولوی فاضل
عبدالرشید فاضل
مرزا محمد فاضل
فاضل احسن ہاشمی
نعمت اللّٰہی منشی فاضل
حکیم عبداللطیف شہید منشی فاضل ادیب فاضل
مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہومرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو
پرانے یار بھی آپس میں اب نہیں ملتےنہ جانے کون کہاں دل لگا کے بیٹھ گیا
کچھ لوگ تو خلاف ہوں حاسد کوئی تو ہوکیا لطف سیدھی سادی محبت میں آئے گا
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
اس پر بے بے کے ہونٹ مسکرانے کو کرتے لیکن وہ مسکرا نہ سکتی اور داؤ جی عین عورتوں کی طرح گھوڑیاں گانے لگتے۔ ان کے درمیان کبھی امی چند اور کبھی میرا نام ٹانک دیتے۔ پھر کہتے، ’’میں اپنے اس گولو مولو کی شادی پر سرخ پگڑی باندھوں گا۔...
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا‘‘ کے لئے مشہور۔
फ़ाज़िलفاضِل
صاحب علم و فضل، عالم، دانا
फ़ाज़िल होनाفاضِل ہونا
زائد ہونا
फ़ाज़िल-बाक़ीفاضل باقی
بچی ہوئی رقم، زائد، باقی ماندہ
फ़ाज़िल निकलनाفاضِل نِکَلْنا
حساب سے بڑھنا، زیادہ نکلنا
اردو میڈیا کل، آج، کل
سید فاضل حسین پرویز
صحافت
غزل
حفیظ القواعد
ادیب فاضل
تذکرۂ حضرت عثمان غنی
نشاط فکر
مجموعہ
اعلی حضرت فاضل بریلوی
محمد فضل حسن صابری
اسلامیات
فاضل بریلوی اور ترک موالات
محمد مسعود احمد
مطالعۂ مثنوی اسرار خودی
تسکینہ فاضل
عجائب حکمت
شاہ محمد فاضل
تذکرۂ ابوبکر صدیق
الہٰ آباد اور انیس
گمنام آدمی کا بیان
حساب برائے جماعت پنجم
محمد فاضل
ریاضی
سوانح حضرت حبیب عیدروس حضرت
افغانستان جدید
ایم ۔ ایم فاضل میر منشی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
گزرتی ہے جو دل پر وہ کہانی یاد رکھتا ہوںمیں ہر گل رنگ چہرے کو زبانی یاد رکھتا ہوں
ساگر پار کی خبریں دیکھے ہمسائے کا پتا نہیںآج کا انساں عالم فاضل اس کو اب سمجھائے کون
چاروں طرف خیانت، غبن اور تحریص کا بازار گرم تھا۔ پٹوار گری کا معزز اور پر منفعت عہدہ چھوڑ چھوڑ کر لوگ صیغہ نمک کی بر قندازی کرتے تھے۔ اور اس محکمہ کا داروغہ تو وکیلوں کے لیے بھی رشک کا باعث تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب انگریزی تعلیم...
بوتلیں خالی گئیں زیر عباآج مے خانے میں مے فاضل نہیں
زندگی ہو تو کئی کام نکل آتے ہیںیاد آؤں گا کبھی میں بھی ضرورت میں اسے
خزاں کا رنگ درختوں پہ آ کے بیٹھ گیامیں تلملا کے اٹھا پھڑپھڑا کے بیٹھ گیا
مانا شراب پیتے ہیں تو کیا ہوا میاںیعنی کہ آپ کہتے ہیں فاضل نہ ہوں گے ہم
ہم نے کسی کی یاد میں اکثر شراب پیپی کر غزل کہی تو مکرر شراب پی
مدرسہ علمیہ شرطیہ موچی دروازے کے پرنسپل مرزا اللہ دتہ خیال نے جو چھ ماہ میں میٹرک اور دو سال میں بی۔اے پاس کرانے کی گارنٹی لیتے ہیں، ماہ نامہ، ’’تصویر بتاں‘‘ میں پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا کہ علامہ مرحوم کو مثنوی مولانا روم کے بعض مقامات...
مرے لیے نہ رک سکے تو کیا ہواجہاں کہیں ٹھہر گئے ہو خوش رہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books