aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فرشتہ"
محمد قاسم فرشتہ
مصنف
ابو القاسم فرشتہ
کون یہ فاصلہ نبھائے گامیں فرشتہ ہوں سچ بتاتا ہوں
خدا بچائے تری مست مست آنکھوں سےفرشتہ ہو تو بہک جائے آدمی کیا ہے
میں آدمی ہوں کوئی فرشتہ نہیں حضورمیں آج اپنی ذات سے گھبرا کے پی گیا
میرؔ صاحب تم فرشتہ ہو تو ہوآدمی ہونا تو مشکل ہے میاں
مجھ کو چھاؤں میں رکھا اور خود بھی وہ جلتا رہامیں نے دیکھا اک فرشتہ باپ کی پرچھائیں میں
फ़रिश्ताفرشتہ
an angel, messenger of God
ترجمہ تاریخ فرشتہ اردو
ہندوستانی تاریخ
تاریخ فرشتہ اردو
تاریخ
تاریخ فرشتہ
تاریخ فرشتہ فارسی
گنجے فرشتے
سعادت حسن منٹو
نصابی کتاب
کتاب اختیارات قاسمی المشہور بہ دستور الاطباء
آسمان سے آیا فرشتہ
دیبا خانم
خواتین کی تحریریں
دم آخر مری بالیں پہ مجمع ہے حسینوں کافرشتہ موت کا پھر آئے پردا ہو نہیں سکتا
مجھ سے کہتا تھا کل فرشتۂ عشقزندگی ہجر کی کہانی ہے
جانور آدمی فرشتہ خداآدمی کی ہیں سیکڑوں قسمیں
بچ جائے جوانی میں جو دنیا کی ہوا سےہوتا ہے فرشتہ کوئی انساں نہیں ہوتا
ہیں آج کیوں ذلیل کہ کل تک نہ تھی پسندگستاخی فرشتہ ہماری جناب میں
اس قدر پیار ہے انساں کی خطاؤں سے مجھےکہ فرشتہ مرا معیار نہیں ہو سکتا
آدمی بن کے بہت میں نے تجھے سجدے کیےتو خدا بن کے مجھے مل میں فرشتہ ہو جاؤں
روسی شاعر نے کچھ درست ہی کہا ہے۔۔۔ میرے پاس ہی ایک گز کے فاصلے پر بجلی کا کھمبا گڑا تھا اور اس کے اوپر بجلی کا ایک شوخ چشم قمقمہ نیچے جھکا ہوا تھا۔ اس کی آنکھیں روشن تھیں مگر وہ میرے سینے کے تلاطم سے بے خبر تھا۔...
جو دیکھے وہ انگیا جواہر نگارفرشتہ ملے ہاتھ بے اختیار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books