aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مزاج_آدمی"
’’کوئی صاحب آنے والے ہیں؟ اس کا سوال تھا۔‘‘ ’’جی ہاں۔ انہیں بھی بڑھاپے میں سکون کی تلاش ہے۔ جلد جلد اپنے معاملات نپٹا رہے ہیں۔ برے خوش مزاج آدمی ہیں۔ امریکا میں بھی کئی سال گزار چکے ہیں۔ یہ آپ کے ساتھی بنیں گے۔‘‘...
مجھے خبر ہے وہ دریا مزاج آدمی ہےمجھ ایسے دشت کا پورا نہ خرچ ہو جائے
ہنستا ہوں بولتا بھی ہوں روتا ہوں سوچتا بھی ہوںپورا مزاج آدمی سب کو دکھا رہا ہوں میں
’’ویسے شادی سے پہلے جواد نے بڑے دعوے کئے تھے۔ کہتا تھا مجھ سے اچھی بیوی لائےگا۔‘‘، سوہنی نے مسخرانہ قہقہہ لگایا، ’’کہتا تھا۔۔۔‘‘، صدف چونکی۔ ’’بھئی ہم نے تو جواد کو کبھی باس نہیں سمجھا۔۔۔ بس اسے جواد کی پالیسی ہی سمجھ لو۔‘‘، سوہنی نے دیدے نچائے اور معنی...
گزر وفا کے شبستان رنگ و نکہت میںمزاج آدمی و شیوۂ پری لے کر
मिज़ाज-ए-आदमीمزاج آدمی
mood of human beings, man
آدھی مسکراہٹ
شین مظفرپوری
نثر
آدھا آدمی
فکر تونسوی
جس وقت وہ سیٹھ کی کوٹھی کے قریب پہنچا، دھوپ میں وہ پہلے جیسی حدت تو نہیں رہی تھی، البتہ سڑکوں پر چھڑکاؤ کی وجہ سے ابخرات اٹھ رہے تھے، جس سے سخت حبس ہو گیا تھا۔ دور ہی سے اسے سیٹھ کے کمرے سے ہنسی ٹھٹھے کی آوازیں آتی...
پل پار کرنے کے بعد گلیانہ کو جانے والی سڑک پر واقع نصیرہ میں داخل ہوتے ہی دائیں طرف ایک لمبی اور تنگ گلی ہے جس کے دونوں کناروں پر ’’آؤٹ آف باؤنڈ‘‘ کا بورڈ لگا ہوا تھا جس پر عملداری کے لیے دو بجے کے بعد ملٹری پولیس کا...
کوئی فری میسن مر جائے تو، بقول مرزا، ’’مردے کی مشہوری کے لیے‘‘ تعزیتی جلسہ ہوتا ہے جس میں ایک مصنوعی تابوت بنا کر لاج میں رکھ دیا جاتا ہے۔ پھر برادری کا سرپنچ جملہ برادران کے نام پکارتا ہے اور وہ باری باری ’’حاضر، برادر مکرم! حاضر برادر معظم!‘‘...
’’کیا دن بھر تنہا تھے۔‘‘ میں نے کتاب بند کر کے رکھ دی۔ دریچے کا پردہ روشنی کے لیے ہٹا دیا اور کوچ پر بیٹھ کر بولا، ’’ہاں۔۔۔ مگر تم فکر نہ کرو۔ میں ہر گز نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے تمہاری دلچسپیوں میں رکاوٹ پیدا ہو۔ یہ تو...
اب رکشا جلیل آباد کالونی کے سامنے سے گزر رہا تھا۔ اس نے غور کیا، جہاں پہلے نانا ابا کا گھر تھا، اس کے برابر میں جو لکڑیوں کی ٹال تھی اور سامنے کی سڑک کو کاٹتا ہوا جو نالہ گزرتا تھا وہ سب ختم ہو چکا تھا۔ اس کی...
علی گڑھ اب کی دفعہ ہم نے مدرسۃ العلوم کو تیسری بار دیکھا اور اس کی روز افزں ترقی دیکھ کر خدا کا شکر ادا کیا۔ مدرسے کو دیکھ کر ہم کواس بات کا پورا یقین ہو گیا کہ اولوالعزم اور مستقل مزاج آدمی اپنے ارادوں کی مزاحمت سے اور...
سنتے چلے آئے ہیں کہ پہنے جگ بھاتا اور کھائے من بھاتا، مگر میر صاحب پہننے اور کھانے دونوں میں اپنی پسند کو ترجیح دیتے تھے۔ خوش خوراک اور نفیس مزاج آدمی تھے۔کھانا پکانے پر رکاب دار خانساماں ان کے ہاں نہیں رکھا جاتا تھا، مامائیں رکھی جاتی تھیں۔ میر...
جواب، حضور! جب ڈپٹی مجسٹریٹی کرنی ہو تو آب وہوا کے مضر یا صحت بخش ہونے کی آدمی کہاں تک پروا کرے۔ آپ جہاں ڈپٹی بناکر بھیج دیجئے، اگر ذرا بھی عذر کروں تو فوراً ڈسمِس کردیجیے۔ یکے بعد دیگرے مسلسل سوالوں کے دندان شکن بلکہ جبڑا اور کلّہ شکن...
مہاراجہ بھاؤ نگر دیر تک سوچتے رہے کہ انگریزی ہوٹلوں میں سب خانساماں انگریزی ادب آداب استعمال کرتے ہیں۔ یہ بڈھا کون ہے جو پرانے زمانے کے مشرق ی ادب آداب کو استعمال کرتا ہے۔ اس کا حال معلوم کرنا چاہیے۔ انہوں نے فوراً بٹن دبایا اور کمرے کا خدمتگار...
اس وقت اندراپنے جھروکے پربیٹھی ہوئی ان لوگوں کی باتیں سن رہی تھی۔ کیا اتفاق کی خوبی ہے کہ عورت کوجنت کی نعمتیں حاصل اوراس کا شوہر آوارہ وطن۔ جسے رات کاٹنے کا ٹھکانہ نہیں۔ مگن داس مایوسانہ خیالات میں ڈوباہوا شہر سےباہرنکل آیا اور ایک سرائے میں ٹھہرا جو...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books