aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نمط"
سید میراں جی خدا وند خدا نما
1625 - 1672
شاعر
باسو دیو اگروال نمن
born.1952
ماہنامہ کتاب نما، جامعہ نگر، نئی دہلی
ناشر
نمن پرکاشن، دہلی
غالب نما پبلی کیشنز، لاہور
نمن گور
born.1998
جہاں نما علی شاہ چشتی
مصنف
پشپیندر کمار نم
مدیر
کتاب نما، راولپنڈی
نمن پرکاشن، لکھنؤ
ادارہ جام جہاں نما، لکھنؤ
مکتبہ جہاں نما، دہلی
ادب نما، کراچی
ادب نما، لاہور
کتاب نما، لاہور
مرے دوستوں کو تو آباد رکھمیں کھاتا ہوں جس کا نمک اے کریم!
گرم رو راہ فنا کا نہیں ہو سکتا پتنگاس سے تو شمع نمط سر بھی کٹایا نہ گیا
غش ہیں کہ بے دماغ ہیں گل پیرہن نمطاز بس دماغ عطر گریباں نہیں رہا
یہ بھی ہے ادا کوئی خورشید نمط پیارےمنہ صبح دکھا جانا پھر شام چھپا جانا
نمط خامے کے سر کٹوائے گی ایسی زباں دانیسمجھ اے تا قباحت فہم کب تک یہ بیاں ہوگا
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔
اتحاد اور یکجہتی انسانوں کی سب سے بڑی طاقت ہے اس کا مشاہدہ ہم زندگی کے ہر مرحلے میں کرتے ہیں ۔ انسانوں کے زندگی گزارنے کا سماجی نظام اسی وحدت اور یکجہتی کو حاصل کرنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ اسی سے تہذیبیں وجود پذیر ہوتی ہیں اور نئے سماجی نظام نمو پاتے ہیں۔ وحدت کو نگل لینے والی منفی صورتیں بھی ہمارے آس پاس بکھری پڑی ہوتی ہیں ان سے مقابلہ کرنا بھی انسانی سماج کی ایک اہم ذمے داری ہے لیکن اس کے باوجود بھی کبھی یہ اتحاد ختم ہوتا اور کبھی بنتا ہے ، جب بنتا ہے تو کیا خوشگوار صورت پیدا ہوتی ہے اور جب ٹوٹتا ہے تو اس کے منفی اثرات کیا ہوتے ہیں ۔ ان تمام جہتوں کو یہ شعری انتخاب موضوع بناتا ہے ۔
नमतنمط
manner of acting
covering, blanket
प्रकार, क़िस्म ।
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
زبان
اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام
تحقیق / تنقید
جموں و کشمیر میں اردو ادب کی نشو و نما
برج پریمی
تنقید
آئینہ حقیقت نما
اکبر شاہ خاں نجیب آبادی
ہندوستانی تاریخ
ادب نما
خوشحال زیدی
مضامین
رسالہ حق نما
دارا شکوہ
فلسفہ
منٹو نما
سعادت حسن منٹو
سلک گوہر
انشا اللہ خاں انشا
داستان
غزل نما
ادا جعفری
تذکرہ
آئینہ معنی نما
اسلم مرزا
تحقیق
اردو غزل اور اس کی نشو و نما
سید رفیق حسین رفیق
مضامین/ انشائیہ
اٹھارہ سو ستاون کے راہ نما
سوانح حیات
قافیہ نما
سید نظیر حسن سخا دہلوی
نمک پارے
مبشر علی زیدی
افسانہ
ہوئی ہے اول مہ میں کچھ اور لیل و نہارگھٹے ہے بدر نمط ہر زماں امام حسین
یہ خوشہ چینی خوان انیسؔ ہے ارشدؔنمک نمط جو مرے شعر میں فصاحت ہے
وہ تخم سوختہ تھے ہم کہ سر سبزی نہ کی حاصلملایا خاک میں دانہ نمط حسرت سے دہقاں کو
بے روی و زلف یار ہے رونے سے کام یاںدامن ہے منہ پہ ابر نمط صبح و شام یاں
کوہ کن درہیستوں مجنوں بہ صحرا بند شد میں نے دیکھا کہ ان کی آنکھیں نم ہو رہی تھیں کہ انہوں نے خود کو سنبھالا۔ ہم دونوں اب تک یوں ہی دست بستہ کھڑے تھے۔ آپ نے دوبارہ فرمایا، ’’تشریف رکھیں۔‘‘ میری بھی جان میں جان آئی، ہم وہیں دوزانو...
کہ بھینس اس کو بھی جان کر لشکریچلے جائیں صرصر نمط سرسری
تھیں اپنی آنکھیں حلقۂ زنجیر کی نمطپیوستہ ہل رہی در بیت الصنم کے ساتھ
دکھنی زبان میں شعر سب لوگاں کہے ہیں اے ولی لیکن نہیں بولا کوئی یک شعر خوشتر زیں نمط...
برد بہ شادی داند دہ دل منہ کہ قضا چو قرعہ بر نمط امتحان بگرداند...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books